ETV Bharat / state

گجرات ہائی کورٹ کی پولیس انتظامیہ اور ریاستی حکومت کو پھٹکار - Gujrat High Court React On Police - GUJRAT HIGH COURT REACT ON POLICE

گجرات ہائی کورٹ نے مسلسل دوسرے دن پولیس انتظامیہ اور حکومت کو اڑے ہاتھوں لیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے کہا کہ یاد رکھیں ٹریفک کا مسئلہ حکومت کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے

گجرات ہائی کورٹ کی پولیس انتظامیہ اور حکومت کو پھٹکار
گجرات ہائی کورٹ کی پولیس انتظامیہ اور حکومت کو پھٹکار (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 9, 2024, 7:36 PM IST

احمدآباد:ہائی کورٹ نے ٹرافک کے مسائل پر سماعت کرتے ہوئے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کو بھی اڑے ہاتھوں لیا۔انہوں نے کہا کہ احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے ایک ہی کہانی بنائی ہے۔ ناجائز تجاوزات ہٹانے کے بعد پھر آجاتے ہیں۔ اے ایم سی حکام کا ایسا جواب دینا درست نہیں ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ دباؤ ہٹانے کے بعد اسے مستقل طور پر ہٹا دیا جائے۔

اس معاملے کے درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ شہر میں عمارتوں میں کافی پارکنگ نہیں ہے اور شہر میں پارکنگ کا بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ درخواست گزار نے کہا کہ شہر کے 83 فیصد عمارتوں میں پارکنگ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ہائی کورٹ نے گجرات حکومت اور احمدآباد کے ٹریفک محکمہ کو ہدایت دی تھی کہ شہر میں ٹریفک کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ گاڑیوں پر سوار تین افراد کو اور پولیس تماشائی بن کر دیکھنا درست نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات سے بلا مقابلہ انتخاب جیتنے والے بی جے پی ایم پی مکیش دلال کو سمن جاری

غور طلب ہے کہ احمد آباد کیا اسلالی روڈ اور سردار پٹیل رنگ روڈ پر ٹریفک جام کا مسئلہ سنگین ہے۔اس کی وجہ سے اہم کاموں کے لیے نکلنے والے تاجروں سمیت گاڑیاں شدید ٹرافک میں گھنٹوں پھنسے رہتی ہے۔ لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.