ETV Bharat / state

سابق وزیر اعلیٰ یدی یورپا کا دورۂ بیدر - Yediyurappa Visit to Bidar - YEDIYURAPPA VISIT TO BIDAR

Former Chief Minister Yediyurappa in Bidar: سابق وزیر اعلیٰ یدی یورپا بیدر کا دورہ کریں گے۔ وہ جمعرات کو کئی پروگروإ میں شرکلتکے بعد شام میں بیدر جنوب حلقہ میں بی جے پی کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اور اسی رات وہ وہاں سے بنگلور کے لیے خصوصی پرواز کریں گے۔

Former Chief Minister Yediyurappa visit to Bidar

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 24, 2024, 11:39 AM IST

بیدر: ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور مرکزی بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے رکن بی ایس یدی یورپا کل جمعرات کو ضلع بیدر پہنچ رہے ہیں۔ ریاستی بی جے پی سکریٹری اور بیدر جنوب حلقہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر شیلیندر، بی جے پی ضلع صدر سومناتھ پاٹل، بسواکلیان ایم ایل اے شرانو سلاگارا، ہمنا آباد ایم ایل اے ڈاکٹر سدھ لنگپا پاٹل نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 اپریل کو صبح 9.05 بجے ایک خصوصی پرواز صبح 10.30 بجے بیدر ہوائی اڈے پر اترے گی۔ وہ صبح 10.35 بجے بیدر سے روانہ ہوں گے اور سڑک کے ذریعہ 11.20 بجے اوراد تعلقہ پہنچیں گے، جہاں وہ ایک عوامی تقریب سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

کرناٹک: سابق سی ایم یدیورپا کے خلاف پاکسو کیس، جنسی ہراسانی کے الزامات

وہاں سے 11.30 پر روانہ ہوں گے اور 1.10 پر بیدر کے مشہور وائب ہوٹل پہنچیں۔ دوپہر 330 بجے ویرشائیو لنگایت اور لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ شام 4.00 بجے وائب ہوٹل سے نکلیں گے اور ایس آر ایس فنکشن ہال میں منعقد مراٹھا برادری کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ کریں گے۔ اور شام 4.35 بجے روانہ ہوں گے اور بیدر جنوب حلقہ میں بی جے پی کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔
6.35 پر روانہ ہوں گے اور 7.10 بجے بیدر ہوائی اڈے پر پہنچیں گے اور وہاں سے بنگلور کے لیے خصوصی پرواز کریں گے۔
بیدر ضلع کے تمام بی جے پی قائدین اور جے ڈی ایس کارکنان اوراد اور مناکہلی پروگراموں میں بڑی تعداد میں شرکت کریں اور پروگرام کو کامیاب بنائیں اور بیدر شہر میں ہونے والے لنگایت اور مراٹھا سماج کے اجلاسوں میں بھی بڑی تعداد میں شرکت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.