ETV Bharat / state

بیدر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ - Haj 2024 - HAJ 2024

Haj Pilgrims Depart From Bidar کرناٹک کے 229 عازمین حج کا پہلا قافلہ مقامی حج ہاوس سے حیدرآباد کے لئے روانہ ہوگیا۔ سینکڑوں لوگ عازمین حج کی روانگی کے وقت بیدر میں موجود تھے۔ لوگ عازمین حج سے ملاقات کرتے ہوئے دعاؤں کی درخواست کر رہے تھے۔

بیدر سے عازمین حج کا پہلا  قافلہ روانہ
بیدر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 10, 2024, 2:26 PM IST

بیدر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ (etv bharat)

بیدر : عازمین کے قافلے کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر رحیم خان نے کہاکہ اس سال حج کے مبارک سفر پر جانے والے عازمین کے لیے بہتر سہولیات مہیا کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔ریاست میں 13 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی تھی جس میں 10 ہزار سے زائد عازمین حج پر جا رہے ہیں۔ مزید دو ہزار سے زائد عازمین کی حج پر جانے کی امید ہے ۔

ریاستی وزیر نے کہا کہ ریاستی وزیراعلی سدرامیہ،ریاستی اقلیتی وزیر ضمیر احمد خان ،بیدر ضلع انچارج منسٹر ایشور کھنڈرے وہ دیگر نے تمام عازمین حج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام عازمین سے ریاست وہ ملک میں خوشحالی کے لیے دعائیں کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ریاستی حج کمیٹی کے رکن و سیکرٹری انجمن خادم الحجاج سید منصور احمد قادری نے بیدر شہر کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام احباب نے کثیر تعداد میں عازمین کے لئے منعقدہ ودائی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ان سے دعاؤں کی درخواست کی ہے ۔آنے والے دنوں میں آپ بھی ضرور اسی طرح اللہ اور اس کے رسول کی گھر کی زیارت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بیدر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ نو مئی کو روانہ ہوگا - HAJ 2024

سید منصور احمد قادری نے کہا کہ انجمن خادم الحجاج کمیٹی بیدر ضلع میں گزشتہ 40 سالوں سے عازمین کی خدمت کرتے آ رہی ہے ۔انہوں نے انجمن خادم الحجاج کمیٹی کے تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.