ETV Bharat / state

لڑاکا طیارہ کالائی کنڈا ایئربیس پر فضائیہ ٹریننگ کے دوران کھڑگپور میں گر کر تباہ - لڑاکا طیارہ کالائی کنڈا ایئربیس

Fighter Plane Crashed لڑاکا طیارہ کالائی کنڈا ایئربیس پر فضائیہ ٹریننگ کے دوران کھڑگپور کے مقامی تھانے کے تحت مرکونیا گاؤں میں گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ کے دو پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے بچ گئے۔

لڑاکا طیارہ کالائی کنڈا ایئربیس پر فضائیہ ٹریننگ کے دوران کھڑگپور میں گر کر تباہ

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 13, 2024, 6:33 PM IST

Updated : Feb 13, 2024, 7:11 PM IST

لڑاکا طیارہ کالائی کنڈا ایئربیس پر فضائیہ ٹریننگ کے دوران کھڑگپور میں گر کر تباہ

کولکاتا:لڑاکا طیارہ منگل کی سہ پہر تقریباً 3بجے مرکونیا گاؤں کے ایک دھان کے کھیت میں گرگیا۔ زوردار شور سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ کالائی کنڈا ایئربیس سے فضائیہ کے افسران چند لمحوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے موقع پر پہنچ گئے۔

ایک مقامی باشندہ شیتل سنگھ نے کہاکہ میں دوپہر ساڑھے تین بجے کے قریب ایک زوردار آواز سن کر مقامی لوگ دہل گئے۔جب قریب پہنچ کر دیکھا گیا تو لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ دو پائلٹ پیراشوٹ سے نیچے اترے، میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ انہیں چوٹ لگی ہے یا نہیں۔

پیر کو سنکرائیل بلاک کے کیشی پاٹا علاقے کے پیچابیڈا اور کیمٹی دنگا گاؤں کی پچ سڑک کے ساتھ قریب دوپہر 3.30بجے دھان کے کھیت میں ایک بم گرگیا۔زوردار شور سن کر گاؤں والے جمع ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:ہلدوانی تشدد کے بعد یکطرفہ ریاستی کاروائی کی مذمت کرتے ہیں: مانو طلباء یونین

پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور مقامی لوگوں کو قریب آنے سے روک دیا گیا۔ فضائیہ کے مطابق پیر کو ان کی مشق جاری تھی۔ فائرنگ کی حد کافی بڑی ہے۔ جس جگہ بم گرا وہ فائرنگ رینج کے اندر ہے۔ کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔ تاہم کئی گاؤں والوں کا دھان جل گیا۔ اس واقعہ کے اگلے ہی دن ایک جنگی طیارہ کھڑگپور کے دھان کے کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔یواین آئی

Last Updated : Feb 13, 2024, 7:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.