ETV Bharat / state

میرٹھ میں جشن اسرار تقریب کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 13, 2024, 1:54 PM IST

Felicitation Programme میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام جشن اسرار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں میرٹھ کے کٹھور قصبے سے تعلق رکھنے والے معروف بزرگ شاعر اسرار الحق اسرار کی شاعری خدمات پر ان کو اعزاز سے نوازا گیا۔

میرٹھ میں جشن اسرار تقریب کا اہتمام
میرٹھ میں جشن اسرار تقریب کا اہتمام
میرٹھ میں جشن اسرار تقریب کا اہتمام

میرٹھ:اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں شعبہ اردو کی جانب سے شاعر اسرارالحق اسرار کے اعزاز میں نشست کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں جہاں اسرار الحق اسرار کی شاعری سفر کو پیش کیا گیا وہیں ان سنجیدہ اور نصیحت کرنے والی شاعری کو بھی سراہا گیا۔

شعبہ اردو کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے بتایاکہ شعبہ کی جانب سے یہ دوسرا جشن منایا جا رہا ہے۔اس میں اسرار الحق اسرار کی شاعری خدمات کو بیان کرتے ہوئے ان کو اعزاز سے نوازا گیا. تقریب کا مقصد اپنے شہر کی ایسے بزرگ شاعر جن کی شاعری زندگی کو منظر عام پر لانے کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کر اعزاز دیا جاتا ہے تاکہ نئی نسل ان سے عبرت حاصل کر وہ بھی اس مقام تک پہنچنے میں اپنی نمایا خدمات انجام دیں سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:خدمہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد

وہیں اسرار الحق اسرار اعزاز حاصل کر بہت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں جشن اسرار یہ ان کا اعزاز نہیں بلکہ آنے والے نئے شعراء کے لیے بھی ایک درس کا کام کرے گا. وہ اس موقع پر اپنی شاعری کو کچھ اس انداز پیش کرتے ہیں۔

تم جگنوؤں تک آئے بڑی بات ہے مگر
اب میرے ساتھ آؤں تمہیں آفتاب دوں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.