ETV Bharat / state

بیدر میں جشن حضرت افضل پیر کا 15 ویں عرس کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 8, 2024, 7:36 PM IST

Felicitation Programme In Bidar ضلع بیدرکے بسوا کلیان حضرت شیر سوار بیت المال ٹرسٹ کی جانب سے حضرت افضل پیر کے 15 ویں عرس شریف اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی گلبرگہ کے صدر شعبہ اردو محمد عبدالمحید اکبر اور کرناٹک مینارئٹی شعبہ کے نائب چئیرمین عبدالمنان سیٹھ کے ہاتھوں تلمیحات کتاب کا رسم اجرا عمل میں آیا۔

بیدر میں جشن حضرت افضل پیر کا 15 ویں عرس کا انعقاد
بیدر میں جشن حضرت افضل پیر کا 15 ویں عرس کا انعقاد

بیدر میں جشن حضرت افضل پیر کا 15 ویں عرس کا انعقاد

بسواکلیان : حضرت شیر سوار بیت المال کے زیر نگرانی چلائے جانے والے ٹیلرنگ سنٹر کی جانب سے کورس مکمل کرنے والے طلبا کو سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا ۔اس کے علاوہ 40 مستحق طالبات کے درمیان سلائی مشین تقسیم کی گئی۔ اسی طرح سے مہندی ڈیزائن کے پہلے اور اور دوسرے سیشن میں کورس مکمل کرنے والی 29 طالبات کو اسنادات سے نوازا گیا ۔

ادارے کی جانب سے ٹیلرنگ سنٹر اور مہندی ڈیزائن کورس کے امتحانات میں پہلی ،دوسری اور تیسری رینک حاصل کرنے والی طالبات کے درمیان انعامات بھی تقسیم کئے گئے ۔

اس موقع پر عبدالمنان سیٹھ وائس چیر مین میناریٹی ڈپارٹمنٹ کرناٹک نے بیت المال کے ذمہ داران سے طالبات کو کمپیوٹر کی خاص تربیت دینے کا مشوارہ دیا ۔اس کمپیوٹر ٹریننگ کورس کے لئے بیت المال کو 3 عدد کمپیوٹر بھی دینے کا وعدہ کیا۔

تقریب میں شرکت کرنے والے محمد معین الدین انجینئر چشتی نظامی شیر سواری نے طالبات کیلئے جلد از جلد کمپیوٹر کورس کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ۔ حضرت ہمایوں باشاہ چشتی نظامی شیر سواری کی دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:لکھنؤ مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں تقسیم اسناد و دستاربندی

ضلع بیدر کے بسواکلیان میں منعقدہ تقریب میں ہمایوں باشاہ چشتی نظامی شیر سواری، حضرت سید شاہ حامد قادری، حضرت سلطان علی شاہ، میر فرخندہ علی، پروفیسر سلمان کے بی ین یونیورسٹی ، انجینئر محمد قطب الدین پیارے اور ، سجاد حسین مانیال ، خواجه پاشاه انعامدار، کے علاوہ کئی مہمان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.