ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کسانوں کی ماہانہ پنچایت میٹنگ

Farmers Protest مظفرنگر میں چودھری نریش ٹکیت کی قیادت میں ماہانہ پنچایت کی ایک اہم میٹنگ ہوئی ۔اس میٹنگ میں کسانوں کی تحریک پر تبادلہ خیال کیا گئا۔اس کے علاوہ سمبھوبارڈر پر کسانوں کے دھرنے کی حمایت کی بات کہی گئی۔

مظفرنگر میں کسانوں کی ماہانہ پنچایت میٹنگ
مظفرنگر میں کسانوں کی ماہانہ پنچایت میٹنگ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 19, 2024, 8:05 PM IST

مظفّر نگر:ملک کی دوسری ریاستوں کی اتر پردیش میں بھی مختلف کسان تنظیموں نے دہلی میں جاری کسانوں کی تحریک کی حمایت میں الگ الگ میٹنگز کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔اسی درمیان مظفرنگر میں چودھری نریش ٹکیت کی قیادت میں ماہانہ پنچایت کی ایک اہم میٹنگ ہوئی ۔اس میٹنگ میں کسانوں کی تحریک پر تبادلہ خیال کیا گئا۔اس کے علاوہ سمبھوبارڈر پر کسانوں کے دھرنے کی حمایت کی بات کہی گئی۔

آج کی ماہانہ پنچایت میٹنگ اس لیے اہم ہے کہ پنجاب کے کسان اپنے جائز مطالبات کو لے کر کئی دنوں سے شمبھو بارڈر پر بیٹھے ہیں، متحدہ کسان محاذ کی کال پر پنچایت میں تمام کسان تنظیموں سے بات چیت کی گئی اور مستقبل کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کو ایک بڑی تحریک کی سخت ضرورت ہے، راکیش ٹکیت

اگر حکومت پنجاب کے کسانوں کے ساتھ بات چیت میں کوئی فیصلہ نہیں کرتی ہے تو سیسولی تا غازی پور بارڈر ہم سے زیادہ دور نہیں ہے۔اور اگر حکومت سب کچھ مان لے تو تمام کسان گھر واپس آجائیں گے۔ حکومت کسانوں کا ساتھ صحیح برتاؤ نہیں کر رہی ہے۔مظفرنگر منعقدہ میٹنگ کے بعد کہا گیا ہے کہ کسانوں کے جائز مطالبات کو جب تسلیم نہیں کیا جاتا ہے اس وقت تک ان کی تحریک کی حمایت کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.