ETV Bharat / state

کاروباری ترقی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایم آئی اے نیٹ سرگرم - MIA Networking Event - MIA NETWORKING EVENT

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ کاروبار، بزنیس نیٹورکنگ میٹنگ میں متعدد آنٹرپرنیورز و انڈسٹریلسٹس نے شرکت کی۔ سبھی شرکا نے اپنے کاروبار پروڈکٹس و سرویسز کا تعارف پیش کیا۔

کاروباری ترقی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایم آئی اے نیٹ سرگرم
کاروباری ترقی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایم آئی اے نیٹ سرگرم (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 29, 2024, 5:32 PM IST

کاروباری ترقی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایم آئی اے نیٹ سرگرم (etv bharat)

بنگلورو: اس موقعے پر مہمان خصوصی لائف کوچ و ماہر تعلیم ڈاکٹر رفیع اللہ بیگ نے آنٹرپرنیورز سے اپنے خطاب میں بتایا کہ سیلف امپلائڈ سے بزنس اونر کا سفر کیسے طے کریں۔ اپنے کاروبار کے سسٹم کو کیسے منظم کریں کہ جس سے نہ صرف کاروبار بڑھے بلکہ سوسائٹی میں مزید امپلائمنٹ جنریٹ ہو جس سے سبھی کمیونٹیز کے بے روزگار نوجوان مستفید ہوسکیں۔

رفیع اللہ بیگ نے تربیتی انداز میں شرکاء کو بتایا کہ پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کو تجارت کی تعلیمات دیں، انہیں آپاس میں ایک دوسرے کا تعاون کرتے ہوئے کاروبار میں ترقی کرنے کی تلقین دی اور یہی اصل میں نیٹورکنگ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پیارے نبی کے نظام کاروبار سے اس وقت مسلمانوں کی اکونومی مضبوط ہو رہی تھی جس کی وجہ سے اسلامی فوج نے کاروباریوں کے تعاون سے روم و فارسی فوج کو شکست دے پائی۔

یہ بھی پڑھیں:سگما فاؤنڈیشن اور ملی کونسل کرناٹک نے شہر میں اسکالرشپ بیداری مہم کا آغاز کیا

اس موقعے پر ایم آئی اے انڈیا کے ذمہ داران نے ملت کے افراد میں کاروباری یعنی آنٹرپرنیورشپ کو فروغ دینے کے لئے ادارے کو دیگر ریاستوں و اضلاع میں پہنچانے کے منصوبہ پر روشنی ڈالی جب کہ ملاقات کاروبار میں حصہ لینے والے شرکاء نے بتایا کہ اس پلیٹفارم کے ذریعے کس طرح انہیں دیگر آنٹرپرنیورز کے ساتھ ملکر کولابوریٹ کرنے و بزنیس کا بڑھانے کے مواقع حاصل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.