ETV Bharat / state

تعلیم کو روزگار سے جوڑے بغیر ترقی ناممکن: مولانا فضل الرحیم مجددی

Jamiatul Hidaya Jaipur Convocation: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی کے زیر اہتمام چلنے والے مدرسہ جامعۃ الہدایہ جے پور کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد عمل میں آیا۔ تقریب میں ملک اور بیرون ملک کے علما و دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر 51 مفتیان کرام و دیگر فضلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔

تعلیم کو روزگار سے جڑےبغیر ترقی نا ممکن ہے: مولانا فضل الرحیم مجددی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 7, 2024, 2:17 PM IST

تعلیم کو روزگار سے جڑےبغیر ترقی نا ممکن ہے: مولانا فضل الرحیم مجددی

نئی دہلی: دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ پروگرام کا آغاز قاری انعام الرحمن کی تلاوت کالام پاک اورمحمد یامین و دیگر کے ترانہ جامعۃ الہدایہ سے ہوا۔ صدارتی جطاب پیش کرتے ہوئے ال انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور جامعۃ الہدایہ جے پور کے سربراہ مولانا فضل الرحیم مجددی نے فارغین مفتیان کرام کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مفتی بہت بڑی ذمہ داری ہے جامعہ الہدایہ نے اپنے کردار کو ادا کرتے ہوئے اپ کو مفتی بنانے میں اہم رول ادا کیا ہے اس لئے ضروری ہے کہ فقہ اور شرریعت کے مطالعہ میں تسلسل برقرار رکھیں اس سے اپ کے اندر علمی نکھار پیدا ہوگی اور آپ کے اندر ایک تنوع پیدا ہوگی۔نہوں نے مزید کہا کہ درس و تدریس اور دینی تعلیم کے ساتھ جڑے رہیں۔

مولانا نے مزید کہا کہ جامعہ الہدایہ مفت میں یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس) کی بھی تیاری کراتا ہے جس میں یہاں سے تیاری کرکے اب تک تقریبا ڈیڑھ سو امیدوار کامیاب ہوچکے ہیں اسی طرح سے یہ ادارہ علمائے کے لئے قلیل مدتی انگلش اور عربی کورس بھی چلایا رہا ہے جس کا مقصد علما کو روزگار سے جوڑنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں سے تعلیم حاصل کرکے طلبا بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں اچھی تنخواہ پر ملازمت کر رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحیم نے کہا کہ مالی دشواری کی وجہ سے بہت سے کورس پینڈنگ میں ہیں ۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحیم مجددی مدرسہ کے ساتھ کئ کم فیس پر معیاری اسکول بھی چلاتے ہیں۔جب تک تعلیم کو معاش سے نہیں جڑیں گے اس میں کامیابی نہیں مل سکتی اس لئے جامعۃ الہدایہ کا خاص مقصد ہے کہ طلبا کو روزگار سے جوڑا جائے اس کئے محنت کی جا رہی ہے۔

اس موقعے پر مہمان خصوصی حکومت عمان کے مندوب ابراھیم بن ناصر نے اپنے خطاب میں افتا کا کورس مکمل کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور مدرسہ کے ذمہ دار خاص کر کے مولانا فضل الرحیم مجددی کی کاوشوں کی ستائش کی ۔ اور کہا کہ مجھے خوشی ہورہی ہے کہ اس علمی محفل میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔

یہ بھی پڑھیں: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم علی کی تقریبات کا اہتمام

وہیں لندن سے تشریف لائے مفتی برکت اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ایک ہی چھت کے نیچے کم عرصہ میں دینی و عصری تعلیم حاصل ہوجاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دینی و عصری تعلیم حاصل کرنے میں 30سال لگ گئے، انہوں نے کہا کہ تعلیم کے حساب سے تیسری جنم ہے لیکن الحمد للہ اب کم عرصہ میں دونوں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔پروگرام کی صدارت مولانا فضل الرحیم مجددی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مولانا حبیب الرحیم اور مولانا ابرار احمد نے انجام دئیے۔پروگرام بعد عشا شروع ہوا جو دیر شب بارہ بجے اختتام کو پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.