ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ - جنسی زیادتی

گریٹر نوئیڈا کے کسی علاقے میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کو رات کو پکڑا گیا۔

زیادتی کے ملزم کو پھانسی اور گھر پر بلڈوزر چلاؤ،تھانے کا گھیراؤ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 10, 2024, 8:39 PM IST

زیادتی کے ملزم کو پھانسی اور گھر پر بلڈوزر چلاؤ،تھانے کا گھیراؤ

ربوپورہ:ریاست اتر پردیش گریٹر نوئیڈامیں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کر لیا۔پولیس کی فائرنگ میں ملزم زخمی ہوا ہے۔ انکاونٹر کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم کو رات کو ریوپوری کے ایک علاقے میں خصوصی کارروائی کے دوران پکڑا گیا۔ پولیس ملزم کو متاثرہ کے کپڑے برآمد کرنے کے لیے موقع پر لے گئی تبھی ۔اس نے پولیس اہلکار کا پستول چھین لیا اور بھاگنے لگا اور فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ میں ملزام زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
اسی دوران گاؤں والوں اور اہل خانہ نے ملزم کو پھانسی دینے اور اس کے گھر کو بلڈوز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تھانے کا گھیراؤ کر کے ہنگامہ کیا۔ مقامی باشندوں نے متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہلدوانی تشدد: کرفیو ختم، پانچ ہزار لوگوں پر مقدمہ، ملزمین پر این ایس اے لگانے کا اعلان

گاؤں والے بھرپور کوشش کرتے رہے کہ ملزم کے خلاف ایسی کاروائی ہو جو دوسروں کے لیے عبرت ہو تاکہ ایسا کرنے سے لوگ بعض آ جائیں لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہ لیا ۔گرفتار کرنے کے بعد ہسپتال میں پہنچا دیا۔ اے ڈی سی پی گریٹر نوئیڈا زون اشوک کمار نے بتایا کہ ملزم کو انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.