ETV Bharat / state

ریاست کرناٹک میں میڈیکل ایمرجنسی کے اعلان کا مطالبہ، 7000 سے زائد ڈینگو کے معاملات، 6 افراد ہلاک - Dengue in Karnataka

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 10, 2024, 6:09 PM IST

Medical Emergency in Karnataka: ریاست کرناٹک میں 7000 سے زائد ڈینگو کے معاملات سامنے آئے ہیں، ان معاملات میں اب تک 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بی جے پی نے ریاست میں میڈیکل ایمرجنسی کے اعلان کا مطالبہ کیا ہے۔

Demand for declaration of medical emergency in Karnataka state, more than 7000 dengue cases, 6 people died
ریاست کرناٹک میں میڈیکل ایمرجنسی کے اعلان کا مطالبہ، 7000 سے زائد ڈینگو کے معاملات، 6 افراد ہلاک (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ: ریاست کرناٹک میں ایک ہی دن 175 افراد میں ڈینگو بخار کی تشخص ہوئی ہے۔ اس طرح معاملات کی کل تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران وبا کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر گلبرگہ میں بی جے پی پارٹی کے لیڈر اونا میکرے نے ریا ستی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک میں میڈیکل ایمرجنسی کا اعلان کردینا چاہیے۔

ریاست کرناٹک میں میڈیکل ایمرجنسی کے اعلان کا مطالبہ (Etv Bharat)

یہ بھی پڑھیں:

ڈینگی کی دہشت بڑھنے سے پہلے تیاریاں کرلیں، ان طریقوں سے مچھروں کو دور رکھیں - How To Prevent Dengue

6 جولائی کو ریاست بھر میں ڈینگو کے 5098 معاملات کی تصدیق ہوئی تھی۔ اس طرح اب تک ڈینگو کے کل 7000 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ یکم مئی تک صرف 3794 معاملات درج تھے گزشتہ ایک ماہ میں ان معاملات میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 35 دنوں کے دوران 3212 ڈینگو معاملات نے کافی بے چینی پیدا کردی ہے۔ کرناٹک کے مختلف اضلاع جیسے گلبرگہ 195, منڈیا 26، وجے پور 9، اُڈپی 2 ، اُتر کنڑا اور بیلاری اضلاع میں فی کس ایک معاملہ درج ہوا ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ ایک ماہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ہاسن میں 2، بنگلورو، شیموگہ ، دھارواڑ، ہاویری اضلاع میں فی کس شخص ایک ڈینگو کی بخار کا شکار ہو گئے ہیں۔ جس کو لیکر ریاست کرناٹک کے عوام میں بے چینی دیکھی جارہی ہے۔ اسے لے کر کرناٹک حکومت ڈینگو وائرس پر قابو پانے کے لیے جلد سے جلد میڈیکل ایمرجنسی کا اعلان کریں۔اور خاص کر گلبرگہ میں مسلسل بارش کی وجہ جگہ جگہ راستوں پانی جمع ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ ڈینگو ملیریا جیسے مچھر کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے اس لیے گلبرگہ ضلع افسران اور ہیلتھ افسران سے گزارش کی ہے کہ پاک کی صفائی کا خاص خیال رکھنے اور شہر میں فوکنگ مشین کا اہتمام کرنے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگو کا علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.