ETV Bharat / state

درگاہ موروسی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا

Ajmer Sharif Dargah اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کے دو اسسٹنٹ ناظم کے عہدے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے درگاہ موروسی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے پی ایم نریندر مودی کو خط کے ذریعہ شکایت دی ہے۔ اس کے خلاف جلد سے جلد کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

درگاہ موروسی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا
درگاہ موروسی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 6, 2024, 3:50 PM IST

درگاہ موروسی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا

اجمیر :اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کے دو اسسٹنٹ ناظم کے عہدے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے درگاہ موروسی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے پی ایم نریندر مودی کو خط کے ذریعہ شکایت دی ہے۔اس کے خلاف جلد سے جلد کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ درگاہ ایکٹ 1955 اور بائلوز 1958 کے خلاف درگاہ کمیٹی میں ناظم کے علاوہ دو اسسٹنٹ ناظم کی تعیناتی غلط ہے۔

موروثی عملہ کے عثمان خان گھڑیالی نے یہ شکایت پی ایم نریندر مودی سمیت مرکزی وزارت اقلیتی امور معاملات کی اسمریتی ایرانی سے بھی کی ہے, جس میں دونوں اسسٹنٹ ناظم عہدے کو جلد از جلد منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔توجہ ہے کی درگاہ کمیٹی مرکزی حکومت کے ماتحت کام کرتی ہے۔ مرکزی حکومت کے ذریعہ ہی درگاہ کمیٹی کی تشکیل دی جاتی ہے ۔

عثمان خان گھڑیالی کے مطابق درگاہ ایکٹ بائلوز میں اسسٹنٹ ناظم عہدے کا کسی قسم کا ذکر تک نہیں ہے, اس کے علاوہ درگاہ کمیٹی اسٹاف ملازمین زائرین کو سہولیات فراہم کرانے میں بھی پوری طرح فعل ہوا ہے اور بدعنوانی کی طرف مائل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر شریف درگاہ سے متعلق متنازع بیان دینے والوں کے خلاف شکایت درج

ایسے میں سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کی دل ازاری ہوتی ہے, گھڑیالی کے مطابق دیگر تنظیموں نے پولیس میں اسسٹنٹ ناظم کے خلاف بے حد سنگین معاملات میں شکایتیں بھی درج کروا رکھی ہے,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.