ETV Bharat / state

مماتابنرجی کے بیان سے اتحاد پرکوئی اثر نہیں پڑے گا:بکاش رنجن - سیاسی حلقوں میں طوفان برپا

MP Bikash Ranjan Bhattacharya Reaction سی پی آئی ایم کے رکن پارلیمان(راجیہ سبھا) بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے کہاکہ ممتابنرجی کبھی بھی انڈیا اتحاد کو مضبوط ہوتے ہوئے دیکھ نہیں سکتی ہیں کیونکہ ان کا بی جے پی کے ساتھ گہرا رشتہ ہے،اسی بنیاد پر وہ کبھی کانگریس پر تنقید کر رہیں ہیں تو کبھی لفٹ فرنٹ کو ہدف بنا رہیں ہیں۔

مماتابنرجی کے بیان سے اتحاد پرکوئی اثر نہیں پڑے گا:بکاش رنجن

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 24, 2024, 7:52 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے انڈیا اتحاد میں شامل جماعتوں کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کو لے کر دئیے گئے بیان کے بعد سیاسی حلقوں میں طوفان برپا ہے۔کانگریس کے بعد اب سی پی آئی ایم کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔

راجیہ سبھا میں سی پی آئی ایم کے رکن پارلیمان بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دراصل ممتابنرجی کبھی بھی بی جے پی کے خلاف نہیں جا سکتی ہیں۔بی جے پی اور آر ایس ایس کے سے ان کا اچھے تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انڈیا اتحاد کے قیام کے بعد میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے کہاتھاکہ اتحاد کو کمزور کرنے والوں میں سب سے پہلا نام ممتابنرجی کا ہوگا۔ان کی بیان بازی سے اب ایسا ہی لگنے لگا ہے۔

  • #WATCH | Kolkata: On the statement of West Bengal Chief Minister Mamata Banerjee on INDIA alliance, CPI(M) Rajya Sabha MP, Bikash Ranjan says, "I had said that the first party who will defeat and defect is Mamata Banerjee and she will never be with any political movement or… pic.twitter.com/O9aEeSVcxC

    — ANI (@ANI) January 24, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ان کا کہنا ہے کہ ٹی ایم سی خود کو سکولر جماعت کہتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ٹی ایم سی بھی مذہب کے نام پر سیاست کرتی ہیں۔گزشتہ چند برسوں پر نظر ڈالئے گا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ ٹی ایم سی کتنی سیکولر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لوک سبھا انتخابات: کانگریس سے کوئی بات چیت نہیں، ترنمول بنگال میں تنہا لڑے گی: ممتا بنرجی

دوسری طرف دریں اثنا، کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہاکہ ہم نے ابھی سنا ہے کہ ممتا بنرجی ایک کار حادثے میں زخمی ہو گئی ہیں۔ ہم ان کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ جمعرات (25 جنوری) کی صبح مغربی بنگال میں داخل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.