ETV Bharat / state

چیف جسٹس آف انڈیا کی آج کولکاتا آمد - CJI KOLKATA VISIT - CJI KOLKATA VISIT

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ جمعہ کی دوپہر کولکاتا پہنچ رہے ہیں۔ چیف جسٹس ہفتہ کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے ساتھ ملاقات کرسکتے ہیں۔

چیف جسٹس آف انڈیا کی کولکاتا آمد آج
چیف جسٹس آف انڈیا کی کولکاتا آمد آج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 12:44 PM IST

کولکاتا: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ جمعہ کو کولکاتا پہنچ رہے ہیں۔ریاستی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق ہندوستان کے چیف جسٹس د دنوں تک کولکاتا میں رہے گے۔

یہی نہیں وہ ہفتہ کو بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ ایک خصوصی پروگرام بھی شامل ہوں گے۔ وہاں وزیر اعلیٰ سے ان کی ملاقات کا امکان ہے۔ لیکن یہ ملاقات ہوگی یا نہیں اس کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کی بار لائبریری رواں سال اپنی 200 ویں سالگرہ مکمل کر رہی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ جمعہ کی دوپہر کولکاتا پہنچنے کے بعد شام کو ہائی کورٹ بار لائبریری کی دو سو سالہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ دو اور جج وہاں موجود ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کو ایک ماہ کے لیے روکنے کا فیصلہ کیا

اس کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جمعہ کو کولکاتا میں ہی رہیں گے۔ لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان کا کوئی اور پروگرام ہے یا نہیں۔ جمعہ کو شہر میں رات گزارنے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ہفتہ کو بائی پاس کے قریب ایک ہوٹل میں نیشنل جوڈیشل اکاڈمی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔اس تقریب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی شرکت متوقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.