ETV Bharat / state

شہید برگیڈیئرعثمان کے 112 ویں جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا - Brigadier Usman Birth Anniversary - BRIGADIER USMAN BIRTH ANNIVERSARY

اجین میں سماجی تنظیم سرسید احمد ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے شہید مہاویر چکر یافتہ نوشہرہ کے شیر برگیڈیر محمد عثمان کے 112 ویں جنم دن کے موقع پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

شہید برگیڈیئرعثمان کے 112 ویں جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا
شہید برگیڈیئرعثمان کے 112 ویں جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 15, 2024, 5:51 PM IST

اجین: ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کی سماجی تنظیم سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے شہید مہاویر چکر نوشہرہ کے شیر برگیڈیر محمد عثمان کو ان کی 112 جنتی کے موقع پر عقیدت پیش کیا گیا۔ان کے کارناموں پر روشنی ڈالی گئی۔

شہید برگیڈیئرعثمان کے 112 ویں جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا (etv bharat)

نوشہرہ کے شہر نوشہرہ کے سیر شہید برگیڈیر محمد عثمان کی آج یوم ولادت کا دن ہے۔ آج ہی کے دن 15 جولائی 1912 کو وہ پیدا ہوئے تھے ۔وطن سے محبت اور بہادر کے سبب وہ فوجی بن گئے تھے۔ جب ملک تقسیم ہوا تو پاکستانی فوجی قبائلیوں کی بھیس میں کشمیر کے نوشہرہ اور دیگر علاقوں پر قبضہ کر لیا تھا۔

اس وقت ان علاقوں پر دوبارہ قبضہ کرنے کی ذمہ داری برگیڈیر عثمان کو دی گئی برگیڈیر عثمان اپنے ساتھی فوجیوں کے ساتھ پاکستانی فوجیوں پر حنلہ کر دیا۔پاکستانی فوجیوں کو علاقہ چھوڑ کر واپس بھاگنا پڑا تھا۔ جب اس کی خبر ملک میں پھیلی تو وہ راتوں رات قومی ہیرو بن گئے۔لوگوں نے انہیں نوشیرہ کے شیر کا لقب سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں:مدھیہ پردیش جذبہ باڈی بلڈنگ چیمپین ارباز نے جیتی

برگیڈیر محمد عثمان بہادری کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔فوج نے انہیں دوسرے سب سے بڑے اعزاز مہاویر چکر سے نوازا۔ ان کی یوم ولادت کے موقع پر ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کی سماجی تنظیم سر سید احمد ویلفیئر سوسائٹی کہ کارکنان شہید پارک پہنچے کر عقیدت پیش کی۔ان کے بہادری اور شجاعت پر روشنی ڈالی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.