ETV Bharat / state

بی جے پی کے حامیوں کی ایس پی دفتر کے گھیراو کرنے کی کوشش

BJP Protest In South 24 PGS سندیش کھالی واقعہ کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ جنوبی 24 پرگنہ کے سندربن میں بی جے پی کے حامیوں نے پولیس سپرنٹنٹنٹ کے دفتر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی ۔ پولیس نے جب انہیں روکنے کی کوشش کی تو وہ ہاتھا پائی پر اتر آئے۔

بی جے پی کے حامیوں کی ایس پی دفتر کے گھیراو کرنے کی کوشش
بی جے پی کے حامیوں کی ایس پی دفتر کے گھیراو کرنے کی کوشش
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 15, 2024, 3:39 PM IST

بی جے پی کے حامیوں کی ایس پی دفتر کے گھیراو کرنے کی کوشش

جنوبی24 پرگنہ: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی لوک سبھا انتخابات کے مدنظر سیاسی گہماگہمی عروع پر پہنچ چکی ہے۔بی جے پی نے سندیش کھالی واقعے کو لے کر سیاست تیز کردی ہے۔بی جے پی اس معاملے پر ترنمول کانگریس کی نگرانی والی حکومت کو ہدف تنقید بنانے میں مصروف ہے۔بی جے پی حکمراں جماعت پر سندیش کھالی واقعے میں ملوث ٹی ایم سی کے رہنماوں کو بچانے کا الزام لگا رہی ہے۔

سندربن میں پھیل گیا۔ جمعرات کو پولیس سپرنٹنڈنٹ کے دفتر کو گھیرنے والے پروگرام کے دوران بی جے پی کارکنان اور حامیوں کی پولس کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی۔پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

بی جے پی کے حامیوں نے سندیش کھالی واقعے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ اب دوسرے اضلاع میں شروع کردیا ہے۔اس سلسلے میں جنوبی 24 پرگنہ ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر کا گھیراؤ کرنے کی ناکام کوشش کی ۔

یہ بھی پرھیں:مغربی بنگال بی جے پی صدر سوکنتا مجمدار احتجاج کے دوران بیمار پڑ گئے

بی جے پی کے حامیوں نے بریکیڈ توڑ کر ایس پی کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی اس پر پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا۔اس کے بعد ہنگامہ برپا کرنے والے بی جے پی کے حامیون نے پولیس کے خلاف نعرہ بازی شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.