ETV Bharat / state

بی جے پی کا والمیکی ڈیولپمنٹ کارپوریشن گھوٹالے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ - Valmiki Development Corporation Scam - VALMIKI DEVELOPMENT CORPORATION SCAM

گلبرگہ ضلع میں بی جے پی کے رہنماوں نے والمیکی ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں ہوئے ہزاروں کروڑ روپیے کے گھوٹالے کے معاملے کی جانچ سی بی ائی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔

بی جے پی کا والمیکی ڈولپمنٹ کارپوریشن گھوٹالے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ
بی جے پی کا والمیکی ڈولپمنٹ کارپوریشن گھوٹالے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 6, 2024, 6:34 PM IST

گلبرگہ:رہاست کرناٹک کے ضلع میں بی جے پی کے رہنبما نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے والمیکی ڈولپمنٹ کارپوریشن میں ہوئے ہزاروں کروڑ روپیے کے گھوٹالے کے معاملے کی جانچ سی بی ائی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔

بی جے پی کا والمیکی ڈولپمنٹ کارپوریشن گھوٹالے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ (etv bharat)

اسکام کو لے کر بی جے پی کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر بسوں گوڈاپاٹل نے ریاست میں کانگریس کی قیادت والی حکومت کو تنقیدی نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اس معاملے کانگریس کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ریاستی وزیر اسپورٹس یوتھ سروس ناگیندر کے استعفیٰ دینے سے کچھ ہونے والانہیں ہے۔ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ یہاں ہزار کروڑوں روپے کے گھوٹالہ کا معاملہ ہے ۔ ایک بڑی رقم کا غیر قانونی طور پر استعمال کیاگیا ہے۔اس میں کانگریس کا ہی بڑا ہاتھ ہے۔ اس رقم کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئےاستعمال کیا گیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ اس میں کانگریس کے بڑے بڑے لیڈران ملوث ہیں ۔‌اس معاملے کی پور طرح سے جانچ ہونی چاہئے۔ اس معاملے کی جانچ کے لئے سی بی ائی کو دینے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:گنتی میں ہیرا پھیری کے اندیشوں کے درمیان کانگریس رہنماوں کی شفافیت کی اپیل

ان کا مزید کہنا تھا کہ پرجول ریونا‌ کو گرفتار کر نے کے لیے کانگریس نے جتنی سرگرمی کا مظاہرہ کیا ہے۔ڈرائیور کو کیوں نہیں گرفتار کیا گیا۔‌پینرو معاملے میں سب سے بڑا ہاتھ ڈرائیور ہے۔ مگر ابھی تک ڈرائیور کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.