ETV Bharat / state

بیدر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی - Action Against Illegal Encroachment - ACTION AGAINST ILLEGAL ENCROACHMENT

بیدر ضلع میں میونسپل انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پرکارروائی کی جا رہی ہے۔میونسپل انتظامیہ نے سڑکوں کے کنارے دکان لگانے والوں سے فٹ پاتھوں سے ہٹنے کی اپیل کی ہے۔

بیدر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
بیدر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 27, 2024, 7:05 PM IST

بیدر:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح کرناٹک کے ضلع بیدر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔بیدر مونسپل کونسل کے کمشنر شوراج راٹھوڈ کی قیادت میں جے سی بی کے ذریعہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی ۔بیدر مونسپل کونسل کے کمشنر شوراج راٹھوڈ نے کہا کہ شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو غیر قانونی قبضے سے نجات دلانے کی کشش کی جا رہی ہے۔

بیدر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی (etv bharat)

مونسپل کونسل کے کمشنر شوراج راٹھوڈ نے کہا کہ سڑکوں کے کنارے اضافی شیڈ بنائے گئے ہیں تو انہیں 24 گھنٹے کے اندر ہٹایا جائے ورنہ بیدر مونسپل کونسل قانونی کاروائی کرتے ہوئے تعمیرات کو ہٹایا جائے گا ۔

کمشنر شیوراج راٹھوڈ نے کہا کہ فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر شیڈز، چائے کے اسٹالز، ہوٹلوں اور دکانوں نے قبضہ کر رکھا تھا۔ جس سے پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا تھا اس سلسلے میں متعدد شکایات کے بعد میونسپل کونسل نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

یہ بھی پرھیں:غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کو ایک ماہ کے لیے روکنے کا فیصلہ کیا

بیدر شہر میں فٹ پاتھوں پر غیر قانونی قبضہ جات کی وجہ سے عام لوگوں کو ہونے والی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے محکمہ بلدیہ نے یہ اقدام اٹھایا ہے
اگر سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات کرتے ہوئے عمارتیں اور شیڈ بنائے گئے ہیں تو انہیں 24 گھنٹے کے اندر ہٹادیا جائے نہیں تو میونسپل کونسل بیدر کے کمشنر شیوراج راٹھوڈ نے انتباہ دیا ہے کہ کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.