ETV Bharat / state

اویکن انڈیا موؤمنٹ کی جانب سے ویکسین کے معاوضے کے دعووں کے لیے ہیلپ لائن جاری - AWAKEN INDIA MOVEMENT - AWAKEN INDIA MOVEMENT

Awaken India Movement بنگلورو میں اویکن انڈیا موؤمنٹ نے کووی شیلڈ ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ کا دعویٰ کرنے والے افراد کے لئے ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں اس سلسلے میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

یدار انڈیا موومنٹ کی جانب سے ویکسین کے معاوضے کے دعووں کے لیے ہیلپ لائن جاری
یدار انڈیا موومنٹ کی جانب سے ویکسین کے معاوضے کے دعووں کے لیے ہیلپ لائن جاری (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 20, 2024, 12:03 PM IST

یدار انڈیا موومنٹ کی جانب سے ویکسین کے معاوضے کے دعووں کے لیے ہیلپ لائن جاری (etv bharat)

بنگلورو: کووی شیلڈ بنانے والی کمپنی آسٹرا زینیکا نے لندن کے ایک کورٹ میں اعتراف کیا کہ اس کی ویکسین غیر معمولی سائڈ افیکٹس کا سبب بن سکتی ہے کووی شیلڈ ویکسین کے پیچھے موجود دوا ساز کمپنی نے لندن کی ایک عدالت میں تسلیم کیا ہے کہ یہ ویکسین ایک غیر معمولی حالت کا باعث بن سکتی ہے جسے تھرومبوسس وتھ تھرومبو سائٹو پینیا (TTS) کہا جاتا ہے۔ ٹی ٹی ایس خون کے لوتھڑے اور پلیٹلیٹ کی کم تعداد کی خصوصیت ہے۔

اس سلسلے میں اویکن انڈیا موومنٹ ذمہ دار منجوناتھ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ کووشیلڈ کے سائڑ افیکٹس کا شکار ہوئے ہیں، چنانچہ حکومت کی جانب سے کوویشیلڈ کے سائد افیکٹس کے متعلق عوام کو آگاہ نہیں کیا گیا اور انہیں پر اس کی ذمہ داری بھی عائد کی تھی، لہذا ان حالات میں حکومت اس بات کی پابند ہوگی کہ اس ویکسین کے شکار افراد کو کامپینزیشن دےکر انہیں انصاف دینے کا کام کرے.

اس سلسلے میں ڈاکٹر وینا راگھوا نے کوویشیلڈ ویکسین کے مختلف سمٹمس پر روشنی ڈالی اوتلر بتایا کہ اس ویکسین جے مضر اثرات سالوں بعد بھی انسانی جسم و صحت کے لئے کیسے خطرناک ہوسکتے ہیں. انہوں نے ممکنہ طویل مدتی صحت کے خطرات کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا ہے، حالانکہ ایک مطالعہ نے ایک سال کے مشاہدے کے بعد کوئی طویل مدتی منفی اثرات کی اطلاع نہیں دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووِڈ ویکسین کووی شیلڈ واپس لینے کا اعلان کر دیا - AstraZeneca Vaccine

آسٹرا زینیکا اور آکسفرڈ یونیورسٹی کے ذریعہ تیار کردہ کوویشیلڈ کا وسیع پیمانے پر Covid-19 وبائی امراض کے دوران انتظام کیا گیا، خاص طور پر ہندوستان میں، جہاں اسے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے تیار کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.