ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر کے عارف احمد خان کو سال 2024 کسان ایوارڈ سے نوازا گیا - Kisan Award

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 2, 2024, 4:58 PM IST

Updated : Aug 2, 2024, 6:52 PM IST

کسانوں کی محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے گلبرگہ محکمۂ زراعت کی جانب سے کسانوں کو ایوارڈس دیے گئے۔ گلبرگہ شہر کے عارف احمد خان کو سال 2024 کسان ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Arif Ahmed Khan of Gulbarga city was honored with Kisan Award 2024
گلبرگہ شہر کے عارف احمد خان کو سال 2024 کسان ایوارڈ سے نوازا گیا (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے عارف احمد خان کو سال 2024 کسان ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ خوش حال کاشت کار عارف احمد خان کو محکمہ زراعت ضلع گلبرگہ کی جانب سے سال 2024 کے کسان ایوارڈ سے نوازے جانے پر کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ریڈیٹ مائنارٹی ایمپلائز اسوسی ایشن کی جانب عارف احمد خان صاحب کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارک پیش کی گئی۔ ‌اس موقع پر عارف احمد خان نے کہا کہ اس سے پہلے یہ کئی سالوں تک سعودی میں تھے۔ سعودی سے واپسی کے بعد انھوں نے کھیتی کر نا شروع کیا۔ کیوں کہ ان کے پاس ان کی خاندانی زمین موجود تھی اور ان کے پاس کئی جانور اور چالیس سے پچاس ایکڑ زمین ہے۔

جس میں ایک ہزار سے زائد آم کے پیڑ لگائے گئے ہیں۔ اور اس میں گنے، تور اور دیگر کی کاشت کاری کررہے ہیں۔ ان کی بہترین کاشت کاری اور آم کے باغ کو لے کر گلبرگہ ضلع زرعی شعبہ کی جانب سے ان کی زرعی خدمات کو سراہتے ہوئے انھیں سال 2024 بیسٹ کسان ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔‌ اس موقع پر ان کے دوست اور احباب نے انھیں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیمور: کسانوں کو ایوارڈ

Last Updated : Aug 2, 2024, 6:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.