ETV Bharat / state

اے ایم یو انتظامیہ نے مانگ نہیں مانی تو ملازمین بھوک ہڑتال شروع کریں گے - AMU Employees Dharna Continue

نوکری سے نکالے گئے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے 15 ڈیلی ویجر ملازمین کو واپس نوکری دینے اور ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کے لئے ملازمین کا انتظامیہ بلاک کے سامنے دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے اگر انتظامیہ نے ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کیا تو ہم بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔

اے ایم یو نے مانگ نہیں مانی تو ملازمین بھوک ہڑتال شروع کریں گے
اے ایم یو نے مانگ نہیں مانی تو ملازمین بھوک ہڑتال شروع کریں گے (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 5, 2024, 3:58 PM IST

علی گڑھ:مالویہ مشن ٹیچر ٹریننگ سینٹر, یو جی سی, اے ایم یو کی ڈائرکٹر کی شفارشات پر فنڈ میں کمی ہونے کے سبب اے ایم یو انتظامیہ نے 15 غیر تدریسی ڈیلی ویجر ملازمین کی ملازمت کو ان سے چھین لیا ہے۔اس کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ بلاک کے سامنے تین اگست سے دھرنا جاری ہے۔دھرنا لگاتے وقت انتظامیہ نے ملازمین سے ان کے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے 48 گھنٹوں کا وقت مانگا تھا جو آج پورے ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کوئی مثبت نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں اس لئے ملازمین کا کہنا ہے کہ اب ہم بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔

اے ایم یو نے مانگ نہیں مانی تو ملازمین بھوک ہڑتال شروع کریں گے (etv bharat)

دھرنے پر موجود ملازمین نے بتایا کہ ہمیں انتظامیہ پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ ہمارے جائز مطالبات پورا ضرورت کریں گا اور اگر ایسا نہیں کیا تو پھر ہم بھوک ہڑتال شروع کرنے کے لئے مجبور ہوں گے۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ گھر پر بھوکا رہنے سے بہتر ہے کہ ہم انتظامیہ بلاک کے سامنے ہی بھوک ہڑتال شروع کریں, ویسے بھی نوکری نہیں ہونے سے اب گھروں پر راشن نہیں ہے بچوں کی فیس کھانا علاج کچھ نہیں ہو پا رہا ہے۔ اسی لئے ہماری انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ ہمیں ہماری ملازمت واپس دے۔

ملازمین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس ڈائریکٹر کی سفارش پر ہمیں نکالا گیا ہے وہ بنیادی طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں اور ہمارے پاس 31 مارچ 2025 تک کا ایکسٹینشن ہے باوجود اس کے ہمیں نکال دیا گیا یے جو غیر قانونی ہے۔ اگر فنڈ کی کمی ہے تو کیا اپنے آپ کو ڈائریکٹر بتانے والی ڈپٹی ڈائریکٹر فائزہ عباسی نے اس کی حکومت یا یونیورسٹی انتظامیہ کو کی اطلاع دی تھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان شیعہ نسل کشی بند کرے، لکھنو میں احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے فنڈ کی کمی کے سبب ملازمین سے ملازمت چھینے کی اطلاع دی تھی ؟۔دوسری جانب انتظامیہ کا آف کیمرا کہنا ہے کہ ہم مستقل ملازمین کے حق میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں امید ہے کہ خلد ان کے حق میں فیصلہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.