ETV Bharat / state

آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ اکائی کا ایم ایس پی کی حمایت میں مظاہرہ - ایم ایس پی

All India Lawyers Union Protest سنیوکت کسان مورچہ کی حمایت میں آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ اکائی کی جانب ایم ایس پی کی مانگ کو لیکر احتجاج کیا۔اس موقع پر وکلا نے میرٹھ کے ڈی ایم کو صدرجمہوریہ ہند کے نام ایک میمورنڈم بھی سونپا۔

آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ اکائی کا ایم ایس پی کی حمایت میں مظاہرہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 17, 2024, 6:24 PM IST

آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ اکائی کا ایم ایس پی کی حمایت میں مظاہرہ

میرٹھ: ہندوستان کے کسان قطبہ ایک بار پھر اپنی مانگ کو لے کر سڑکوں پر اتر آیا ہے۔ اسی درمیان ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں آج آل انڈیا لائیر یونین کے عکلا نے سنیوکت کسان مورچہ کی حمایت میں گرامین بھارت ہند میں حصہ لیا۔وکلا کی تنظیم نے ایم ایس پی کی مانگ کرتے گھنٹوں احتجاج کیا۔

آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ اکائی کے اراکین ضلع کلکٹریٹ آفس پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے میرٹھ ڈی ایم کے ذریعہ ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا جس میں کسانوں کی گزشتہ تین برسوں سے جاری تحریک کا ذکر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کسانوں کے مطالبے کو جلد سے جلد تسلیم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کانگریس کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنا انتقامی سیاست: جے رام رمیش

وکلا نے گزشتہ روز عدالت اعظمی کی جانب سیاسی پارٹیوں کو دیئے جا رہے الیکٹرول بانڈ (سیاسی چندے) کی رقم کی معلومات عام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔وکلا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جس طرح سے سیاسی جماعتوں کو کی جا فنڈنگ کا خلاصہ کیا ہے اس خیر مقدم کرتے ہیں۔اب سب کچھ عام لوگوں کے سامنے آگیا ہے۔لوگوں کو بھی پتہ چل کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں کس طرح چندہ اکھٹا کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.