کانپور: کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کے موقع پر اپنی ہیلپ لائن جاری کیا ہے ۔اس بار بھی ادارے نے 22 محدثین اور مفتیان پر مشتمل ایک ہیلپ لائن جاری کیا ہے۔
تشکیل کردہی پینل میں شامل ان محدثین اور مفتیان کے نمبر پر 24 گھنٹے میں آپ کس بھی وقت رمضان المبارک کے تعلق سے روزہ، تراویح، ختم قرآن، شب قدر، اعتقاف، زکات، فطرہ اور صدقہ جیسے باریک مسئلہ پر، مساکین کے حقوق پر سوالات کرسکتے ہیں۔
کل ہند اسلامک علمی اکادمی کا مقصد رمضان المبارک میں لوگ شریعت کے مسائل جیسے کلام پاک کو کیسے پڑھنا چاہیے، کتنے دن میں سننا چاہیے، لاؤڈ اسپیکر کا بے جا استعمال، لوگوں کے دکھ درد میں شریعت کے تقاضے، رات کا بے وجہ جگنا یا جگ کر کس طرح عبادت کرنا چاہیے جیسے مسائل، زکوٰۃ کو کیسے ادا کرنا چاہیے ۔فطرہ، صدقہ اور زکوۃ کس کو دینی چاہیے،
اس کے علاوہ شب قدر اور اعتکاف میں کس طرح سے عبادت کرنا چاہیے، قرآن پاک کوکس طرح سے سننا چاہیے روزہ میں مریض ،معذور، بوڑھے اور مسافر لوگوں کے لئے شریعت کے کیا تقاضے ہیں ان سب مسائل پر آپ اپنے سوالات کو شریعت کی روشنی میں جاننے کے لیے الشریعہ ہیلپ لائن کے ان نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں
ہیلپ لائن نمبر:
مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی
9450120937
مولانا خلیل احمد مظاہری
9889370978
مولانا مفتی عبد الرشید قاسمی
9984181490
مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی
9839848686
مولانا محمد انعام اللہ قاسمی
9935588996
مولانا محمد انیس خاں قاسمی
9936705786
مولانا مفتی محمد عثمان قاسمی
8423779585
مولانامفتی عزیز الرحمن قاسمی
7860334030
مولانا مفتی سعد نور قاسمی
9721259870
مولانا مفتی محمد دانش قاسمی
9335899572
مولانا حفظ الرحمان قاسمی
8953747748
مولانا مفتی اظہار مکرم قاسمی
9696314272
مولانا مفتی مفتاح حسین قاسمی
9140596695
مولانا مفتی سعود مرشد قاسمی بانکوی
7844048601
مولانا مفتی محمد واصف قاسمی
8859816832
مولانا مفتی محمد معاذقاسمی
8423123693
مولانا مفتی شاہد اقبال قاسمی
9453996022
مولانا امیر حمزہ قاسمی
8887812391
مولانامفتی عاقب شاہد قاسمی
8799203760
مولانامفتی سلطان قمر قاسمی
9045137565
مولانامفتی محمد حسان قاسمی
8081910441
مولانا محمد ذکوان قاسمی
7302601454
یہ بھی پڑھیں:شاہ پور میں جلسہ استقبال ماہ رمضان و نعتیہ محفل