ETV Bharat / state

اے آئی سی سی ٹی یو 9 اگست کو ملک بھر میں مودی حکومت کے لیبر کوڈز کے خلاف مظاہرہ کرے گی - Protest Against Modi Govt - PROTEST AGAINST MODI GOVT

اے آئی سی سی ٹی یو 9 اگست 2024 کو ملک گیر احتجاج کی قیادت کرے گا، جس میں مزدور مخالف ضابطوں کی منسوخی اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا جائے گا۔

AICCTU will hold nationwide protest against the Modi government's labour codes on August 9
اے آئی سی سی ٹی یو 9 اگست کو ملک بھر میں مودی حکومت کے لیبر کوڈز کے خلاف مظاہرہ کرے گی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 9, 2024, 12:52 PM IST

بنگلور: کویٹ انڈیا موومنٹ کی یاد میں AICCTU ٹریڈ یونین کی جانب سے ایک قومی سطح کا کمپیئن چلایا جارہا ہے، اس ایجنڈے کے ساتھ کہ جس طرح برسوں پہلے آندولن کے ذریعے انگریزوں سے آزادی حاصل کی گئی تھی، اب موجودہ حکومت کے چلتے وہی حالات پیدا ہوچکے ہیں جہاں ملک کے دستور و جمہوریت پر حملے ہورہے ہیں، لہٰذا ایک نئی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے AICCTU کی ذمہ دار ایڈووکیٹ آونی نے نریندر مودی حکومت کی جانب سے بنائے گئے 4 نئے لیبر کوڈس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کے نئے قوانین مزدوروں کے حقوق چھیننے پر آمادہ ہیں، جن کے نفاذ پر مزدوروں کا ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے یا احتجاج کرنے پر تک پابندی ہوگی، جو کہ مزدوروں کو غلامی کی طرف دھکیلے کے برابر ہے۔

اے آئی سی سی ٹی یو 9 اگست کو ملک بھر میں مودی حکومت کے لیبر کوڈز کے خلاف مظاہرہ کرے گی (ETV Bharat Urdu)
AICCTU will hold nationwide protest against the Modi government's labour codes on August 9
اے آئی سی سی ٹی یو 9 اگست کو ملک بھر میں مودی حکومت کے لیبر کوڈز کے خلاف مظاہرہ کرے گی (ETV Bharat Urdu)
آونی نے کہا کہ ان حالات میں AICCTU کی جانب سے بتاریخ 9 اگست کو ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے اور متعلقہ محکموں کو مزدوروں کے حقوق سے متعلق مطالبات پر مبنی میمورنڈمس پیش کیے جائیں گے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ آونی نے ادارہ AICCTU کی جانب سے تیار کردہ مطالبات پر روشنی ڈالی جو کہ مرکزی حکومت سے کیے جارہے ہیں۔

ایڈووکیٹ آوانی چوکشی نے لیبر کوڈز کو جدید دور کی غلامی سے تشبیہ دیتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مزید مذمت کی۔ انہوں نے دلیل دی کہ یہ قوانین مزدوروں کے بنیادی حقوق کو مجروح کرتے ہیں، آٹھ گھنٹے کام کے دن کے حق سے لے کر اتحاد اور تنظیم کے حق تک یہ آواز بلند کی جائے گی۔

ایک حتمی کال ٹو ایکشن میں، اشوک، اے آئی سی سی ٹی یو کے ضلع سکریٹری نے اعلان کیا کہ 9 اگست کو ملک بھر میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کے باہر ایک آل انڈیا احتجاج کیا جائے گا۔ بنگلور میں، فریڈم پارک میں شام 4 بجے ایک بڑا احتجاج طے کیا گیا ہے۔ احتجاج کے ساتھ دستخطی مہم بھی چلائی جائے گی، جس میں وزیر اعظم مودی پر زور دیا جائے گا کہ وہ مزدور مخالف ضابطوں کو منسوخ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

Contract Workers Strike in Bengaluru بنگلورمیں میونسیپلٹی کارپوریشن کے کانٹریکٹ ملازمین کا دھرنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.