ETV Bharat / state

عید الضحی، رتھ یاترا کے حوالے سے احمدآباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات - Peace Meeting In Ahmedabad - PEACE MEETING IN AHMEDABAD

احمدآباد میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے عید الضحی، رتھ یاترا کولے کر امن میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس انتظامیہ نےتمام مذاہب کے لوگوں سے پرامن طریقے سےتہوار منانے کی اپیل کی۔

عید الضحی ،رتھ یاترا کے حوالے سے احمدآباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
عید الضحی ،رتھ یاترا کے حوالے سے احمدآباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 7, 2024, 8:06 PM IST

احمدآباد: اس موقع پر شانتی سیمتی کے رکن عمر خان نے کہا کہ احمد پولیس گجرات پولیس اور محکمہ داخلہ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی شہر میں آنے والے عید الضحی ،رتھ یاترا ،محرم جیسے بڑے تہوار کے لیے عمدہ انتظامات کیے ہیں۔خاص طور سے آج شانتی سمیتی کی میٹنگ پولیس محکمہ کی جانب سے رکھی گئی جس میں آنے والے عید الضحی اور رتھ یاترہ کے دوران لا اینڈ ارڈر برقرار رہے۔

عید الضحی ،رتھ یاترا کے حوالے سے احمدآباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات (etv bharat)

انہوں نے کہاکہ خاص طور پر عید الضحی کے موقع پر کسی طرح کا کوئی تناؤ کا ماحول پیدا نا ہو اور امن و امان کے ساتھ تمام تہوار مکمل ہو، کوئی کسی کو پریشان نہ کرے اور نہ ہی کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں:احمدآباد میں عید الاضحی کے پش نظر شاپنگ نمائش کا اہتمام، مسلم خواتین کو کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ملا پلیٹ فارم - Shopping Exhibition

اس موقع پر اے سی پی امی پٹیل نے کہا کہ عید الاضحی اور یادرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم نے شانتی سمیتی کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔اس میں کس طریقے سے عید الاضحی اور رتھ یاترا کے موقع پر بھی قومی اتحاد کے ساتھ تہوار منایا جائے ۔اس کو لے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔لوگوں سے اپیل کی گئی کہ وہ ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.