ETV Bharat / state

پچھلی حکومت کے سرکولر کو اگلی حکومت واپس لے سکتی ہے،عدلیہ کا کوئی دخل نہ ہوگا - اگلی حکومت واپس لے سکتی

Controversy Over Hijabسابقہ بی جے پی حکومت نے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں کلاس رومز میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ریاست میں برسراقتدار کانگریس پارٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود کہ سرکلر کو منسوخ کر دیا جائے گا، لیکن کانگریس حکومت اپنے وعدے پر عمل پیرا نہیں ہے۔

پچھلی حکومت کے سرکولر کو اگلی حکومت واپس لے سکتی ہے،عدلیہ کا کوئی دخل نہ ہوگا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 22, 2024, 4:54 PM IST

پچھلی حکومت کے سرکولر کو اگلی حکومت واپس لے سکتی ہے،عدلیہ کا کوئی دخل نہ ہوگا

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں ایک حالیہ ڈیویلپمینٹ نے حجاب تنازعہ کو مزید بھڑکا دیا ہے، جہاں وزیر اعلیٰ سدارامیا نے پہلے حجاب سرکولر واپس لینے کی بات کی اور فوری یو ٹرن لیا، جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ سدارامیا حکومت حجاب پر عائد پابندی کو واپس لینے میں ہچکچا رہی ہے، جو کہ حجاب پہننے والی طالبات کے لئے پریشانی کی بات ہے۔

حجاب تنازع پر بات کرتے ہوئے کرناٹک ہائ کورٹ کے کریمینل لائر ایڈووکیٹ انور علی نے کہا کہ جس طرح حکومت کی جانب سے پاورفل پالیٹیشنز کے خلاف دائر کریمینل کیسز کو وتھڈرا کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہہاکہ اسی طرح سابق حکومت کی طرف سے جاری کردہ گورنمنٹ آرڈر یا سرکولر کو اقتدار میں آنے والی اگلی حکومت کی جانب سے وتھڈرا کیا جاسکتا ہے اور اس کارروائی میں جیوڈیشیری کا کوئی دخل نہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں؛باحجاب سگی بہنیں موموز اور بیکری اشیاء بنا کر اچھی کمائی کر رہی ہیں

ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ میں پینڈنگ ہونے کے باوجود، حکومت کی جانب سے جب حجاب پر پابندی عائد کئے گئے سرکیولر کو واپس لیا جاسکتا ہے تو سدرامیہ حکومت اس پر اقدام کیوں نہیں اٹھا رہی ہے؟ کیا سدرامیہ کی قیادت والی حکومت بھارتیہ جنتا پارٹی سے خائف ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.