ETV Bharat / state

جیل منتقلی کی درخواست پر ابو سالم کی عرضی کو خصوصی عدالت نے خارج کردیا - Abu Salim

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 25, 2024, 9:55 PM IST

Abu Salim request for jail transfer rejected تلوجه جیل میں قید گینگسٹر ابو سالم کی کو جیل منتقلی کی ارضی ممبئی سیشن کورٹ میں موجود خصوصی کورٹ نے خارج کر دی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)

ممبئی: ممبئی کی سیشن کورٹ میں گینگسٹر ابوسالم کی جیل منتقلی کو لیکر داخل کی گئی درخواست پر سماعت کے بعد کورٹ نے عرضی کو خارج کردیا۔ تلوجه جیل میں قید گینگسٹر ابو سالم کی کو جیل منتقلی کی عرضی ممبئی سیشن کورٹ میں موجود خصوصی کورٹ نے خارج کر دی ہے سالم نے خود کو دوسرے جیل میں محفوظ نہ ہونے کی بات کہ کر کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ عرضی میں اس نے اپنی جان کا خطرہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اسے اس جیل سے کہیں اور منتقل نہ کیا جائے۔۔۔اس بات کو لیکر آج ممبئی سیشن کورٹ میں سنوائی تھی۔

ابو سالم کی وکیل الیشا پاریکھ نے کورٹ میں گے عرضی داخل کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیا تھا کہ تلوجہ جیل میں قید ابو سالم کو جیل حکام جیل مرمت کرنے کے سبب دوسری جیل میں منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جسکی وجہ سے ابو سالم دوسری جیل میں خود کی جان کا خطرہ بتاتے ہوئی یہ مطالبہ کیا تھا کہ اُسے تلوجہ جیل سے کسی دوسری جیل میں منتقل کیا گیا تو اُسے جان سے مر دیا جائیگا۔ سالم کی وکیل الیشا پاریکھ نے اس عرضی میں اس بات کا ذکر کیا تھا کہ گینگسٹر مصطفیٰ ڈوسا کا انتقال ہو گیا ہے لیکن اُسکی گینگ کے دوسرے کارکنان مہاراشٹر کی متعد جیلوں میں قید ہیں جو اُسے کبھی بھی جانی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
سالم پر اس سے قبل جیل میں کئی حملے ہو چکے ہیں جسکو لیکر جیل حکام کے خلاف حکومت نے کارروائی کی تھے اور کی افسران کو معطل کیا تھا حالانکہ طویل عرصے سے سالم ممبئی سے متصل نوی ممبئی کی تلوجہ جیل میں قید ہے۔۔۔ابو سالم 1993 کے ممبئی بم دھماکوں اور دیگر مقدمات کے جرم میں ممبئی کی تلوجا جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ اسے 2005 میں پرتگال سے ہندوستان کے حوالے کیا گیا تھا اور تب سے وہ اس جیل میں ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABU SALIM
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.