ETV Bharat / state

حیدرآباد میں حضرت سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر کے سالانہ عرس مبارک کا انعقاد - Annual URS In Hyderabad - ANNUAL URS IN HYDERABAD

حیدرآباد میں حضرت سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر کا 47 واں سالانہ عرس مبارک کا انعقاد عمل میں آیا۔عرس مبارک کا اہتمام 12 محرم الحرام کو کیا جاتا ہے۔

حیدرآباد میں حضرت سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد
حیدرآباد میں حضرت سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 19, 2024, 4:56 PM IST

حیدرآباد: یمنی سعادت حضرت خواجہ سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر ؒ حج اکبری بروز جمہ کو صبح صادق اولین وقت میں ولادت با سعادت ہوئی۔ آپ بچپن سےہی قرآنی علوم، شریع تعلیم روحانی علم کی تعلیمات سے روشناس ہوئے۔

حیدرآباد میں حضرت سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد (etv bharat)

آپ کے تعلق یمنی سعادت حسن ابنِ علی رضی تعالیٰ سے ہے۔ آپ کے خاندان کے بزرگ یمن سے دین کی تبلیغ و اشاعت کے لیے ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ضلع راچور تشریف لائے تھے۔حضرت خواجہ سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر ؒ اپنے آبائی مقام راچور سے اولیاء کا شہر گلبرگہ میں مقیم تھے۔ آپ کی ملاقات اس دور کے صوفی بزوگ حضرت شیخ کریم اللہ قادری چشتی ؒ سے ہوئی۔

شیخ سے ملاقات کے بعد آپ نے مرید ہونے کی خواہش ظاہر کی۔شیخ کریم اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے سید محمد یمنی کا 3 سال تک امتحان لیا اور آ پ کو بڑی مشقت اور دشواریاں کاسامنا کرنا پڑا۔ شیخ نے طلب کو حکوم دیا کے کھجور مصری پھول و دیگر اشیاء لیکر آؤ، اس کے بعد چھ دن تک صبح و شام خانقاہ کے گشت کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:گیا میں 11ویں محرم کو نم آنکھوں اور ماتم کے ساتھ شیعہ مسجد سے جلوس برآمد

ساتویں دن شیخ کریم اللہ قادری چشتی ؒ نے آپنے نور سے حضرت خواجہ سید محمد بادشاہ قادری چشتی یمنی قدیر ؒ کو منور کیا اور اپنے سلسلہ میں شامل کیا۔آپ کو قدیرؒ کا لقب سے نوازا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.