ETV Bharat / state

صفا بیت المال شاخ گلبرگہ اور رہبر فاؤنڈیشن کی جانب 100 ٹھیلا بنڈی گاڑیاں تقسیم کی گئیں - Safa Baitul Maal Distribution

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 19, 2024, 4:36 PM IST

گلبرگہ شہر میں صفا بیت المال شاخ گلبرگہ اور رہبر فاؤنڈیشن کی جانب 100 ٹھیلا بنڈی گاڑیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر صفا بیت المال کے قومی صدر مولانا غیاث الدین رشادی نے تاجروں کو حلال حرام سے آگاہ کیا۔ اور کہا کہ محنت کی کمائی سے ہی برکت ہوتی ہے۔

100 handcart vehicles distributed by Safa Baitul Mal Branch Gulbarga and Rehbar Foundation
صفا بیت المال شاخ گلبرگہ اور رہبر فاؤنڈیشن کی جانب 100 ٹھیلا بنڈی گاڑیاں تقسیم کی گئیں (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں صفا بیت المال گلبرگہ‌ اور رہبر فاؤنڈیشن کی جانب سے کئی امدادی وفلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ غریب بے روزگار مستحق لوگوں کو خود کفیل بنانے کے لیے 100 لوگوں مفت ٹھیلا بنڈی تقسیم کی گئیں۔ پچھلے پانچ سالوں سے کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹر، اور ملک کی دیگر ریاستوں میں اس کام کو انجام دیا جا رہا ہے۔ تاکہ غریب بے روزگار مستحق لوگ روزگار سے جڑ سکیں۔

100 handcart vehicles distributed by Safa Baitul Maal Branch Gulbarga and Rehbar Foundation

صفا بیت المال کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ صفا بیت المال ملک بھر میں کئی سالوں سے انسانیت کی بنیاد پر اپنی خدمات کو انجام دیتا آ رہا ہے۔ خاص کر غریبوں، بیواؤں کی امداد، اسپتالوں میں مریضوں میں کھانے کے پیکٹس، اور پینے کے پانی کے بوتل، اور فروٹس کی تقسیم، سردی کے موسم میں بس اسٹینڈ اور ریلوے اسٹیشن میں غریب اور معذوروں کو بلانکٹس کی تقسیم اور خواتین کو ٹیلرنگ کی تربیت اور سلائی کی مشین تقسیم کر نے کا کام‌ اور اسی کے ساتھ ساتھ گلبرگہ میں دوسری مرتبہ غریب بے روزگار مستحق افراد کو تلاش کر کے کل 100 لوگوں کو ٹھیلا بنڈی تقسیم کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Safa Baitul Mal Training Courses for Women صفا بیت المال کا مسلم خواتین کو خود کفیل بنانے کا منصوبہ

اس موقع پر مسلم افراد کے ساتھ ساتھ غیر مسلم افراد میں بھی تھیلا بنڈی تقسیم کی گئیں۔ اس کام کو صفا بیت المال کے قومی صدر مولانا غیاث الدین رشادی کی نگرانی میں اور گلبرگہ شہر میں مولانا نذیر احمد رشادی کی صدارت میں دوسری مرتبہ انجام دیا گیا۔‌ تاکہ غریب بے روزگار مستحق لوگ روزگار سے جڑ کر اپنا اور اپنے گھروں کا گزارا کر سکیں۔ اس موقع پر صفا بیت المال کے قومی صدر مولانا غیاث الدین رشادی نے کہا کہ ملک بھر میں صفا بیت المال کئی انسانی خدمات کو انجام دیتا آ رہا ہے۔

اس بار بھی ملک بھر کے مختلف ریاستوں کے بے روزگار غریب عوام کے لیے 4 ہزار سے زائد ٹھیلا بنڈی گاڑیاں تقسیم کیا گیا ہے ۔‌تاکہ بے روزگار کو روزگار ملے اور اس کے ذریعے یہ خود اپنا کاروبار کر کے اپنا اور اپنی فیملی کا گزارا کر سکیں۔ اسی مقصد سے گلبرگہ میں بھی اس خدمات کو انجام دیا گیا ہے۔ اس موقع پر کئی سارے عوام نے اس خدمات کو سراہتے ہوئے ہوئے صفا بیت المال گلبرگہ اور رہبر فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.