ETV Bharat / sports

بھارت بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے ویراٹ کوہلی کا ہم شکل پہنچا کانپور - Virat Kohli lookalike - VIRAT KOHLI LOOKALIKE

بھارت بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل بھی ایک گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ لیکن کرکٹ شائقین کا مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑا کیونکہ اسٹیڈیم پہنچنے والے تماشائیوں نے ویراٹ کوہلی کے ہم شکل کے ساتھ تصویر بنوانے میں کامیاب ہوگئے۔

VIRAT KOHLI LOOKALIKE at Kanpur
بھارت بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے ویراٹ کوہلی کا ہم شکل پہنچا کانپور (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Sports Team

Published : Sep 29, 2024, 5:11 PM IST

کانپور: گرین پارک اسٹیڈیم میں شدید بارش کے باعث بھارت اور بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل بھی منسوخ کردیا گیا۔ تیسرے دن بھی بھی اسٹیڈیم میں شائقین کا ہجوم جمع ہوگیا تھا اور وہ لوگ ایک بار پھر روہت کے مداح دیپک اور دھونی کے مداح رامبابو کے ساتھ رقص بھی کیا۔

دریں اثنا، ویراٹ کوہلی کے ہم شکل کرن کوشل بھی گروگرام سے کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ جیسے ہی تماشائیوں کو اس بات کا علم ہوا تو وہ لوگ کرن کے ساتھ سیلفی لینے لگے۔ تاہم تماشائیوں میں اب بھی یہ شکوک و شبہات موجود ہیں کہ کیا تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد چوتھے روز بھی میچ ہوگا یا نہیں؟

بھارت بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے ویراٹ کوہلی کا ہم شکل پہنچا کانپور (Etv Bharat)

کرن کوشل جو ویراٹ کوہلی کے ہم شکل ہیں، وہ بھی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کو دیکھنے کے لیے کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔ کرن کوشل گڑگاؤں کے رہائشی ہیں۔ اسے دیکھنے کے بعد پورے اسٹیڈیم میں ہر طرف صرف ویراٹ کوہلی کے نعرے گونج اٹھے تھے۔

یہی نہیں کرن کو دیکھنے کے بعد لوگ ان کے ساتھ فوٹو بنواتے ہوئے بہت خوش نظر آئے۔ ساتھ ہی کرن نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور ایک ایک کرکے سب کے ساتھ فوٹو کھنچوائے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بارش کی نذر، کرکٹ شائقین مایوس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.