ETV Bharat / sports

میں اب بھی بہتر کرسکتا ہوں:وراٹ کوہلی - IPL 2024 - IPL 2024

Virat Kohli Reaction پنجاب کنگز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وراٹ کوہلی نے تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران کہاکہ کرکٹ کے مختصر فارمیٹ میں بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اوراب بھی میدان میں توقعات کے مطابق مظاہرہ کرسکتے ہیں۔

میں اب بھی بہتر کرسکتا ہوں:وراٹ کوہلی
میں اب بھی بہتر کرسکتا ہوں:وراٹ کوہلی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 26, 2024, 12:58 PM IST

بنگلورو:کرکٹ حلقے میں وراٹ کوہلی کو ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم سے باہر رکھنے کے لئےکے حوالے سے کئی خبریں منظر عام پر آئی۔اوراٹ کوہلی کے لئے ٓئی پی ایل 2024 کو اہم قرار دیا جا رہا تھا۔

آئی پی ایل 2024 کے دوسرے میچ میں پنجاب کنگز کے خلاف وراٹ کوہلی نے77 رنوں کی شاندار اننگ کھیلنے کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب میں واضح پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ جو سچ کر میدان میں اترے اور اسے پورا کرنے میں کامیاب ہوئے۔

وراٹ کوہلی نے کہاکہ میرا مقصد ٹیم کو جیت دلانا تھا ۔میں آخر تک کھیلنا چاہتا تھا لیکن بدقسمتی سے77 رنوں کے انفرادی اسکور پر آوٹ ہو گیا۔ٹیم کو جیت ملی اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب بھی بہتر کر سکتا ہوں۔اس کے لئے کھیل میں سلسل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔مجھے یہ پتہ ہے کہ اس کھیل کو فروغ دینے کے لئے دنیا کی مختلف کرکٹ لیگز میں میرا نام شامل کیا جا رہا ہے ۔

ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان یکم مئی تک کیا جائے گا۔ یعنی وراٹ کوہلی کے پاس 30 اپریل تک کا وقت ہے۔ وہ دو ماہ کے وقفے کے بعد آئی پی ایل کے ذریعہ کرکٹ میدان میں اتریں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:آرسی بی نے پنجاب کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دی - IPL 2024

انہوں نے گھر پر پنجاب کنگز کے خلاف 158 کے اسٹرائیک ریٹ سے 77 رنز کی اننگز کے ساتھ تمام تنقیدوں کا جواب دیا۔ تاہم انہیں طویل سفر طے کرنا ہے۔ وراٹ کوہلی کو اس تسلسل کو برقرار رکھنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.