ETV Bharat / sports

اترپردیش پریمیئر لیگ کا 25 اگست سے آغاز، یہاں دیکھیں میچ کا شیڈول اور ٹکٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟ - UP T20 League - UP T20 LEAGUE

یوپی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے دوسرے سیزن کا آغاز 25 اگست سے ہو رہا ہے جو 14 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس لیگ کے میچوں کے ٹکٹ 'بک مائی شو' پر دستیاب ہیں۔ جس کی قیمت 300 سے 3000 روپئے تک ہے۔

لکھنؤ کے اٹل بہاری باجپائی ایکانا اسٹیڈیم
لکھنؤ کے اٹل بہاری باجپائی ایکانا اسٹیڈیم (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Sports Team

Published : Aug 23, 2024, 7:58 PM IST

لکھنؤ: آئی پی ایل کی طرز پر اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اب لکھنؤ میں اتر پردیش پریمیئر لیگ شروع کرنے جا رہی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 25 اگست سے بالی ووڈ کے پرفارمنس کے ساتھ شروع ہوگا۔ لیگ کا مکمل شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ اور فائنل میچ کے علاوہ باقی تمام دنوں میں دو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سہ پہر تین بجے اور دوسرا میچ ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

25 اگست سے 14 ستمبر تک جاری رہنے والی لیگ کا ڈراز لکھنؤ کے اٹل بہاری باجپائی ایکانا اسٹیڈیم میں جاری کیا گیا ہے۔ اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا منیجر محمد فہیم نے بتایا کہ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کاشی رودراس کا مقابلہ میرٹھ ماویرکس سے ہوگا جبکہ میزبان لکھنؤ فالکنز 26 اگست کو کانپور سپر اسٹارز کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

ڈراز کے مطابق لیگ کا فارمیٹ آئی پی ایل کی طرز پر ہوگا، جہاں 9 ستمبر کو لیگ مرحلے کے اختتام تک میچز مسلسل کھیلے جائیں گے۔ جبکہ پہلا کوالیفائر اور ایلیمینیٹر 11 ستمبر اور دوسرا کوالیفائر 12 ستمبر کو ہوگا۔ فائنل 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ لیگ کے دوران ایکانا اسٹیڈیم میں افتتاحی اور فائنل میچ کے دنوں کے علاوہ تمام دنوں میں دو دو میچ ہوں گے۔

لیگ کا افتتاح بی سی سی آئی کے نائب صدر اور یو پی سی اے کے ڈائریکٹر راجیو شکلا کریں گے۔ لیگ کے افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جس میں اداکار آیوشمان کھرانہ اور اداکارہ جھانوی کپور معروف ریپر بادشاہ کے ساتھ پرفارم کریں گے۔ ایکانا اسٹیڈیئم میں ہونے والا افتتاحی تقریب ایک گھنٹے تک جاری رہے گی۔ پہلا میچ آدھے گھنٹے بعد شروع ہوگا۔

یوپی ٹی ٹوئنٹی لیگ 2024 میچ کا شیڈول

25 اگست: افتتاحی تقریب (شام 6.30 بجے)

کاشی رودرانس بمقابلہ میرٹھ ماویرکس (شام 7.30 بجے)

26 اگست: گورکھپور لائنز بمقابلہ نوئیڈا کنگز (3 بجے سہ پہر)

لکھنؤ فالکنز بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز (شام 7.30 بجے)

27 اگست: کاشی رودرانس بمقابلہ گورکھپور لائنز (3 بجے)

کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ میرٹھ ماویرکس (7.30 بجے)

28 اگست: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ نوئیڈا کنگز (3 بجے)

کاشی رودرانس بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز (7.30 بجے)

29 اگست: گورکھپور لائنز بمقابلہ لکھنؤ فالکنز (3 بجے)

نوئیڈا کنگز بمقابلہ میرٹھ ماورکس (7.30 بجے)

30 اگست: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ کاشی رودرانس (3 بجے)

کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ نوئیڈا کنگز (7.30 بجے)

31 اگست: گورکھپور لائنز بمقابلہ میرٹھ ماویرکس (3 بجے)

نوئیڈا کنگز بمقابلہ کاشی رودرنس (7.30 بجے)

01 ستمبر: لکھنؤ فالکنز بمقابلہ میرٹھ ماویرکس ( 3 بجے)

گورکھپور لائنز بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز (7.30)

02 ستمبر: میرٹھ ماویرکس بمقابلہ کاشی رودرانس (3 بجے)

نوئیڈا کنگز بمقابلہ گورکھپور لائنز (7.30 بجے)

03 ستمبر: کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ لکھنؤ فالکنز (3 بجے)

گورکھپور لائنز بمقابلہ کاشی رودرنس (شام 7.30 بجے)

04 ستمبر: میرٹھ ماویرکس بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز (3 بجے)

نوئیڈا کنگز بمقابلہ لکھنؤ فالکنز (شام 7.30 بجے)

05 ستمبر: کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ کاشی رودرانس (3 بجے)

لکھنؤ فالکنز بمقابلہ گورکھپور کنگز (شام 7.30 بجے)

06 ستمبر: میرٹھ ماویرکس بمقابلہ نوئیڈا کنگز (3 بجے)

کاشی رودرنس بمقابلہ لکھنؤ فالکنز (شام 7.30 بجے)

07 ستمبر: نوئیڈا کنگز بمقابلہ کانپور سپر اسٹارز (شام 3 بجے)

میرٹھ ماروکسی بمقابلہ گورکھپور لائنز (شام 7.30 بجے)

08 ستمبر: کاشی رودرانس بمقابلہ نوئیڈا کنگز (3 بجے)

میرٹھ ماویرکس بمقابلہ لکھنؤ فالکنز (7.30 بجے)

09 ستمبر: کانپور سپر اسٹارز بمقابلہ گورکھپور کنگز (شام 7.30 بجے)

11 ستمبر: پہلا کوالیفائر اور دوسرا ایلیمینیٹر (شام 7.30 بجے)

12 ستمبر: دوسرا کوالیفائر (شام 7.30 بجے)

14 ستمبر: اختتامی تقریب (شام 6.30 بجے)

فائنل میچ (شام 7.30 بجے)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.