ETV Bharat / sports

عرفان پٹھان نے کچھ اس انداز میں ہندوستان کی جیت پر جشن منایا - Irfan Pathan Dance Viral Video - IRFAN PATHAN DANCE VIRAL VIDEO

سابق آل راونڈر عرفان پٹھان کی پاکستان پر ہندوستان کی دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ملی جیت پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ صارفین عرفان پٹھان کے رقص کی تعریف کر رہے ہیں۔

عرفان پٹھان نے کچھ اس انداز میں ہندوستان کی جیت پر جشن منایا
عرفان پٹھان نے کچھ اس انداز میں ہندوستان کی جیت پر جشن منایا ((Irfan Pathan Instagram))
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 10, 2024, 8:04 PM IST

نیویارک: آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کیں چھ رنوں سے شکست دے دی ۔ ہندوستان اور پاکستان کے خلاف اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا 19 وان کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم انڈیا نے 6 رن سے شاندار جیت کی۔ میچ کے بعد سابق آل راونڈر اور اسٹار اسپورٹس کیمنٹر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر ڈانس کر کے اپنے اندازے میں پاکستان کی ہار کا جنش منایا۔

پٹھان کا دل خوش ہوا

میچ کے بعد عرفان پٹھان نے دل خوش ہوا کے عنوان سے سوشل میڈیا ایک پوسٹ شئیر کیا۔اس کے ساتھ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں جیت کا جشن مناتے ہوئے ڈانس کر ہے ہیں۔عرفان کا کہنے کا مطلب تھا کہ پاکستان پر ہندوستان کی جیت ناقابل فراموش ہے ۔اس کی جیتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

اس سے پہلے بھی عرفان پٹھان نے پاکستان کی شکست پر ڈانس کا پوسٹ کرچکے ہیں۔عرفان پٹھان نے اس سے پہلے افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر سوشل میڈیا پر ڈانس کی ویڈیو شئیر کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے دی شکست، گیندبازوں کی شاندار کارکردگی

غورطلب ہے کہ گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کو 120 رنوں کا چھوٹا ہدف دیا تھا۔اس میں رشبھ پنت کی 42 رنز کی شاندار اننگز شامل تھی۔ تاہم پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ ہندوستان نے یہ میچ 6 رنز سے جیت لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.