ETV Bharat / sports

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سریز: یشسوی جیسوال کی عمدہ بلے بازی

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچ کی سیریز کا آج دوسرا مقابلہ وشاکھاپٹنم میں کھیلا جا رہا ہے۔ یشسوی جیسوال نے شاندار بلے بازی کی۔ سرفراز خان کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 2, 2024, 1:26 PM IST

Updated : Feb 2, 2024, 4:26 PM IST

وشاکھاپٹنم: ہندستان اور انگلینڈ کے درمیان ہو رہے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 5 وکٹ کے بدولت 323 رن کا ایک بہترین اسکور بنانے میں کامیاب رہا، جس میں سب سے زیادہ یس یس وی جیسوال نے ناباد 177 بناکر میدان میں موجود ہیں۔

وہیں دسری طرف دیگر 3 بلے باز روہت-14, شبھمن گل-34, شریاس ایئر-27, ڈیبو کر رہے رجت پاٹیدار 32 رنز بناکر پویلین جا چکے ہیں۔ اکشر پٹیل 27 رن بناکر آؤٹ ہو ئے۔

وہیں دوسری طرف انگلینڈ کے گیندبازوں نے بھی شاندان گیندبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 اہم وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے جس میں ہندستان ٹیم کے کپتان روہت شرما کا وکٹ بھی شامل ہے۔

سرفراز خان کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 2, 2024, 4:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.