ETV Bharat / sports

پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا 3 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست، بھارت کتنے نمبر پر - PARIS OLYMPICS MEDAL TABLE

author img

By ETV Bharat Sports Team

Published : Jul 28, 2024, 1:10 PM IST

Updated : Jul 28, 2024, 7:32 PM IST

پیرس اولمپکس کا باضابطہ آغاز 26 جولائی سے ہوچکا ہے اور اب میڈل کی ریس بھی شروع ہوگئی ہے۔ اب تک آسٹریلیا کل پانچ میڈل کے ساتھ میڈل ٹیبل میں سرفہرست ہے، جس میں اس کے 3 گولڈ میڈل بھی شامل ہیں۔

Paris Olympics MEDAL TABLE
پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا 3 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست (AP PHOTO)

پیرس: پیرس اولمپکس کے دوسرے دن بھارت نے شوٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیت کر میڈل ٹیبل میں اپنا نام درج کرا دیا ہے۔ بھارتی شوٹر منو بھاکر نے خواتین کی دس میٹر ایئر پسٹل میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ جس کے ساتھ بھارت میڈل ٹیبل میں 17 ویں مقام پر ہے۔

وہیں اس فہرست میں آسٹریلیا نے تین گولڈ میڈل کے ساتھ مجموعی طور پر کل پانچ میڈل جیت چکا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ ابھی تک سب سے زیادہ میڈل جیتنے والا ملک بنا ہوا ہے۔

Paris Olympics MEDAL TABLE
پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا 3 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست (اولمپکس ویب سائٹ)

جبکہ چین اور کوریا اس میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ چین نے تین گولڈ میڈل کے ساتھ کل چار میڈل جیتے ہیں جبکہ کوریا نے دو گولڈ کے ساتھ کل پانچ میڈل جیتے ہیں۔ امریکہ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے جس نے کل 5 میڈل جیتے ہیں۔ جس میں ایک گولڈ، دو سلور اور ایک برونز کا میڈل شامل ہے۔ میڈل کے معاملے میں فرانس پانچویں نمبر ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے ٹوکیو اولمپکس میں کال سات میڈل جیتے تھے۔ جس میں ایک گولڈ میڈل بھی شامل تھا۔ جس میں نیرج چوپڑا جولین تھرو میں بھارت کو پہلا گولڈ میڈل دلایا کر تاریخ روقم کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

بیس سال بعد بھارتی خاتون شوٹر اولمپک کے فائنل میں پہنچی، بھارت کو پہلے میڈل کی امید

Last Updated : Jul 28, 2024, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.