بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقہ میں واقع گوٹی پورہ میں ایک المناک واقعہ میں تین افراد ٹیوب ویل میں گر گئے۔ ان میں سے دو پہلے کو بچانے کی کوشش میں گر گئے۔ جس کے نتیجے میں تینوں افراد کی موت ہو گئی۔
بڈگام: ایک شخص کو بچانے کی کوشش کے دوران مزید دو لوگ ٹیوب ویل میں گر کر فوت - 3 Men Fall In Well - 3 MEN FALL IN WELL
مومن ڈار ولد محمد قاسم ڈار نام کا ایک شخص اپنے گاؤں کے ٹیوب ویل میں حادثاتی طور پر گر گیا۔ حادثے کو دیکھتے ہی امجد علی ولد غلام محمد ڈار اور غلام حسن وانی ولد محمد سلطان دونوں اس کی مدد کے لیے پہنچے۔ بدقسمتی سے اسے بچانے کی کوشش کے دوران دونوں افراد بھی ٹیوب ویل میں گر گئے۔ مقامی حکام اور گاؤں والے فی الحال تینوں کو بچانے کی کوشش کئے لیکن ناکام ثابت ہوئے اور تینوں لوگ فوت کر گئے۔
بڈگام گاؤں میں ایک آدمی بچاؤ کی کوشش کے دوران مزید دو آدمی ٹیوب ویل میں گر گئے (etv bharat)
Published : May 29, 2024, 5:03 PM IST
|Updated : May 29, 2024, 9:18 PM IST
بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقہ میں واقع گوٹی پورہ میں ایک المناک واقعہ میں تین افراد ٹیوب ویل میں گر گئے۔ ان میں سے دو پہلے کو بچانے کی کوشش میں گر گئے۔ جس کے نتیجے میں تینوں افراد کی موت ہو گئی۔
Last Updated : May 29, 2024, 9:18 PM IST