لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے یادگار لمحے - Lok Sabha Elections 2024 - LOK SABHA ELECTIONS 2024
لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے کے لیے نو ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کے 96 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔ اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے اس جمہوریت کے جشن کی کچھ خاص تصاویر سامنے آئی ہیں۔ (Photo: ECI)
Published : May 14, 2024, 1:49 PM IST