لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کی تصاویر - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024
لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو 12 ریاستوں میں 88 سیٹوں پر ووٹنگ کی گئی۔ اس دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز سے مختلف اور انوکھی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
Published : Apr 26, 2024, 9:40 PM IST