کیارا اڈوانی کا گرے بلیزر سیٹ میں نیا انداز، تازہ ترین تصاویر دیکھیں
کیارا اڈوانی کا شمار بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ جب بھی فیشن میں کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتی ہیں تو اسے اپنے مداحوں کے ساتھ ضرور شیئر کرتی ہیں۔ 23 فروری کو اداکارہ نے اپنے نئے روپ کی تصاویر شیئر کیں۔ تصویریں دیکھیں...
Published : Feb 24, 2024, 1:11 PM IST