حنا خان نے آف شولڈر پرپل گاؤن میں گلیمرس تصاویر شیئر کیں، مداحوں کے اڑے ہوش - حنا خان کی فوٹو
اپنی لاجواب اداکاری سے ٹی وی کی دنیا میں الگ پہچان بنانے والی خوبصورت اداکارہ حنا خان نے تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہے، جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔
Published : Jan 23, 2024, 8:54 PM IST