غزہ اب پہلے جیسا نہیں ہو سکتا - OPPRESSED PALESTINIAN
رفح میں اسرائیلی جارحانہ کارروائی آدھے غزہ کو فاقہ کشی کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ آئی پی سی کی تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی آبادی کا تقریباً ایک تہائی حصہ شدید غذائی قلت اور بھوک مری کا شکار ہے۔
Published : Mar 19, 2024, 9:29 PM IST
|Updated : Apr 12, 2024, 10:27 AM IST
Last Updated : Apr 12, 2024, 10:27 AM IST