ETV Bharat / literature

صوفی ابرار احمد شبیری کامل کی اردو ادب میں خدمات - sufi abrar ahmed kamil react - SUFI ABRAR AHMED KAMIL REACT

احمدآباد میں موجود خانقاہ شبیریہ میں خواجہ شبیر سرکار رحمت اللہ علیہ کا گیارواں عرس مبارک منایا گیا جس میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس کے ساتھ ہی خانقاہ شبیریہ کے ذریعہ کس طریقے سے علم ادب پر کام کیا جا رہا ہے .خان کا شبیریہ کے سجادہ نشین صوفی ابرار احمد شبیری کامل نے اردو ادب میں کس طرح سے خدمات انجام دی ہے اس پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ سے صوفی ابرار احمد شبیری کامل نے خصوصی گفتگو کی۔

صوفی ابرار احمد شبیری کامل کی اردو ادب میں خدمات
صوفی ابرار احمد شبیری کامل کی اردو ادب میں خدمات (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 8:17 PM IST

احمدآباد:صوفی ابرار احمد شبیر کامل ایک ہم جو ہے شخصیت کے مالک ہیں خانقاہ شبیریہ میں قیام سے ہی انہوں نے علم و علمی اور ادبی سرگرمیوں کو پروان چڑھایا ہے اور ایک منتظم اعلی کی حیثیت سے انہوں نے تحریک فیض روحانی وٹوہ احمد آباد میں قائم کیا۔

صوفی ابرار احمد شبیری کامل کی اردو ادب میں خدمات (etv bharat)

صوفی ابرار احمد شبیر نے اس تعلق سے بتایا کہ احمد اباد کے وٹوا اور جوہاپورا علاقے میں خواجہ شبیر سرکار کی یاد میں دو خانقاہ بنائی گئی ہیں جس میں گزشتہ کئی سالوں سے علم ادب کے لیے کام ہو رہا ہے اور آج خواجہ شبیر احمد صاحب جو میرے والد ہیں ان کا گیارواں عرس منایا گیا ہے جس میں ملک بھر کے عقیدت مندوں نے حصہ لیا اور انہیں یاد کیا اور جلوس بھی نکالا گیا۔

انہوں نے حضرت خواجہ شبیر سرکار رحمت اللہ علیہ کی یاد میں احمدآباد کے دو مقامات پر خانقاہ شبیریہ قائم کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ میرے والد صاحب اور جو شبیر احمد کو علم ادب سے کافی لگاؤ تھا انہوں نے ساڑھے تین سو سے زائد کتابیں لکھی اور ان کی ہی راہ پر چلتے ہوئے میں نے بھی ادب میں کام کرنا شروع کیا اور 110 سے زیادہ کتابیں میری تصنیف ہو چکی ہے ان کے ماننے والے پورے ہندوستان میں ہیں میرا پورا نام ابرار احمد شبیر ہے اور کامل تخلص ہے۔

صوفیہ ابرار احمد شبیر کامل نہیں گجرات میں اردو شعر و ادب کے فروغ میں سیمیناروں اور مشاعروں میں حصہ لیا اور بہت سے سیمینارز بھی اپنی تنظیم کے ذریعے کراتے رہے ہیں انہوں نے حضرت خواجہ شبیر احمد سرکار رحمت اللہ علیہ کے نام سے ایوارڈ کا سلسلہ 2021 سے آغاز کیا اور بہت سے علم ادب کے چاہنے والوں کو وہ ایوارڈ سے نماز سے بھی رہتے ہیں انہوں نے شعر و شاعری ،علم و ادب نجومیت اور دیگر موضوعات پر بہت سی کتابیں تصنیف کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش

وہیں مدھ پردیش سے آنے والے سید عارف میاں چشتی نے کہا کہ ہم ہر سال اس عرس میں حصہ لیتے ہیں اور یہاں آنے میں ہمیں کافی خوشی ہوتی ہے خاص طور سے خواجہ شبیر سرکار کی خدمات کو یاد کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ابرار احمد صاحب نے جو کچھ کارنامہ اب میں انجام دے رہے ہیں ہم اس کی ستائش کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.