ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں نیشنل کانفریس کی اہم میٹنگ - پلوامہ

National Conference ضلع پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کے سابق رکن اسمبلی غلام محی الدین میر کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں رکن پارلیمان ریٹائرڈ جسٹس حسینن مسعودی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ضلع پلوامہ میں نیشنل کانفریس کی اہم میٹنگ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 22, 2024, 8:37 PM IST

ضلع پلوامہ میں نیشنل کانفریس کی اہم میٹنگ

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں منعقدہ نیشنل کانفرنس کی میٹنگ میں محتلف علاقوں سے آئے ہوئے کارکنان نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے لیڈران نے جن میں غلام محی الدین میر ، ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی کے علاوہ ڈی ڈی سی وائس چیئرمین محتار احمد نے خطاب کیا۔

انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آنے والے سبھی انتخابات میں پارٹی کو جیت دلانے کے لئے مل کر کام کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ نیشنل کانفرنس سبھی آنے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت درج کرے گی۔ میٹنگ میں موجودہ صورتحال اور آنے والے پارلیمانی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ممبر پارلیمنٹ ریٹایٔر جسٹس حسنین مسعودی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بدلتے جموں وکشمیر میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں حد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ وہیں مہنگائی عروج پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:میں خود کو خوش قسمت سمجھ رہا ہوں کہ ملک کے وزیر اعظم سے بات کی: ریاض احمد

انہوں نے وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ کچھ بہتر ہو سکتا ہے۔ امید کر سکتے ہیں کہ دورہ مثبت ثابت ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.