ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں بے روزگار نوجوانوں کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد - بے روزگار نوجوان

Training To Unemployed Youth ضلع پلوامہ میں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے خصوصی تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع کے مختلف علاقوں کے نوجوانوں نے تربیتی کیمپ میں حصہ لیا۔

پلوامہ میں بے روزگار نوجوانوں کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 17, 2024, 8:32 PM IST

پلوامہ میں بے روزگار نوجوانوں کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے خصوصی تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ضلع کے مختلف علاقوں کے نوجوانوں نے تربیتی کیمپ میں حصہ لیا۔

نوجوان جے اینڈ کے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ رجوع کرکے قرضے حاصل کرکے کارباری شروع کرنا چاہتے ہے جس کے لئے ان نوجوانوں کو جے اینڈ کے بینک رورل سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے زریعہ تربيت دی جاتی ہے تاکہ یہ نوجوان اپنا کارباری شروع کریں اس سے ان کو فاعدہ ملنے کے ساتھ ساتھ یہ دوسرے نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کرسکتے ہیں۔

جے اینڈ کے بینک رورل سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ضلع کے محتلف علاقوں کے نوجوانوں لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کو تربیت دی گئی جو اج احتتمام پزیر ہوئے اس دوران تربیت حاصل کرنے والے افراد میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی گئی اور وہ اب اپنا روزگار شروع کرسکتے ہے جس کے لئے انہوں جموں وکشمیر بینک کی جانب سے قرضہ بھی فراہم کیا جائے گا۔

اس ضمن میں تربیت حاصل کرنے والے ایک لڑکی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جموں وکشمیر میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد کافی زیادہ ہوگئے ہے لہذا ہم نے اپنا کاروبار شروع کرنے کی پہل کی ہے جس کے لئے ہمیں جے اینڈ کے بینک رورل سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ٹریننگ دی گئی ہے اب ہم اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارہمولہ میں قومی روڈ سیفٹی ماہ کی اختتامی تقریب منعقد

انہوں نے جے اینڈ کے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ اور جے اینڈ کے بینک رورل سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ ساتھ سرکاری کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی مدد سے وہ روزگار کمانے کے اہل ہوگئے۔اس ضمن میں سمیرا یاسین فیکلٹی ممبر جے اینڈ کے بینک رورل سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں پر نوجوانوں کو محتلف قسم کی ٹریننگس فراہم کرتے ہے تاکہ یہ نوجوانوں روزگار کمانے کے اہل ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.