ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ضلع کولگام کے جنگلوں میں لگی آگ - وادی کشمیر کے جنگلی علاقوں

Bushfire In Kulgam Forest کولگام کے دو الگ الگ مضافاتی علاقے بانی مولہ اور دگڈن کے جنگل سے آگ لگنے کی اطلاع ہے۔جنگل میں لگی آگ آہستہ آہستہ آگے کی جانب بڑھ رہے ہے۔خدشہ ہے کہ آگ دیگر علاقوں کو بھی اس کی لیپٹ میں لے سکتی ہے۔

ضلع کولگام کے جنگلوں میں لگی آگ
ضلع کولگام کے جنگلوں میں لگی آگ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 24, 2024, 6:23 PM IST

ضلع کولگام کے جنگلوں میں لگی آگ

کولگام:وادی کشمیر کے جنگلی علاقوں میں لگی آگ بھیانک شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔موسم میں تبدیلی آنےکے بعد ہی کی علاقوں میں اس طرح کی خبریں معسول ہورہی ہے۔ پیر پنچال کے متعدد جنگلی علاقوں سے آگ نمودار ہوئی جس نے وسیع الریض علاقے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران محکمہ جنگلات کے ملازمین فاروق احمد خان اور عاشق حسین زرگر زخمی ہو گئے۔ دونوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مقامی باشندہ ادریس احمد نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے سے جنگلی علاقہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ اور آج علاقے بانی مولہ اور گوجر بستی کے جنگل سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً ایک وسیع علاقے کولپیٹ میں لے لیا۔

انہوں نے بتایا کہ چونکہ اوپری پہاڑ پر آگ نمودار ہوئی ہے لہذا فائر اینڈ ایمرجنسی،ایس ڈی آر ایف محکمہ گراونڈ زیرو پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پا رہے ہیں ۔ادھر محکمہ جنگلات مقامی لوگ آگ بجانے میں پہل کررہے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خشک موسم سے کشمیر میں زراعت متاثر ہوگی

ادھر محکمہ جنگلات کے ڈی ۔ایچ۔پورہ رینج افسر آروق احمد نے کہا کہ محکمہ جنگلات ،فائر اینڈ ایمرجنسی،ایس ڈی آر ایف بشمول مقامی لوگوں کی وسادت سے اسی فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہیں اور مظید اوپریشن جاری ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.