ETV Bharat / jammu-and-kashmir

'سوپور کے باشندے ترقیاتی کاموں سے مطمئن' - DDC member Irfan Hafeez Lone

ڈی ڈی سی ممبر اورسماجی کارکن عرفان حفیظ لون نے بارہمولہ کے سوپور کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے مقامی باشندوں کو بنیادی سہولیات حاصل ہے۔ مقامی باشندے ترقیاتی کاموں سے مطمین ہیں۔

سوپور کے باشندے ترقیاتی کاموں سے مطمین: ڈی ڈی سی ممبر عرفان حفیظ لون
سوپور کے باشندے ترقیاتی کاموں سے مطمین: ڈی ڈی سی ممبر عرفان حفیظ لون (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 5, 2024, 4:44 PM IST

Updated : Jul 6, 2024, 1:45 PM IST

سوپور: سرکار کی جانب سے گزشتہ سالوں سے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں میں وسعت دیکھنے کو ملی ہے۔ اگر ہم شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کی بات کریں تو یہاں پر بھی دور افتادہ گاؤں میں ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا گیا ہے۔

سوپور کے باشندے ترقیاتی کاموں سے مطمین: ڈی ڈی سی ممبر عرفان حفیظ لون (etv bharat)

سوپور کا ایک ایسا گاؤں ہے جہاں گزشتہ برسوں سے کوئی بھی کام نہیں ہوا تھا لیکن مقامی لوگوں کے مطابق جب سے ڈی ڈی سی ممبر اور سماجی کارکن عرفان حفیظ لون نے اس گاؤں میں کام کرنا شروع کیا تو لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھنے کو ملی۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس گاؤں کا نام ہری تار رکھ ہائگام ہے اور یہاں کے لوگ مہیگیر ہیں۔ ان کے پاس کمانے کے لئے روزگار کے وسائل کافی کم ہیں۔

لوگوں نے کہا کہ ڈی ڈی سی ممبر بننے کے بعد اس علاقے میں ترقیاتی کام شروع ہونے لگے اور اگر ہم اس سے پہلے کی بات کریں تو جو بھی حکمران تھے انہوں نے ہماری غریبی اور لاچاری کا فائدہ اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ کے دھوبی محلہ میں پانی کی قلت، خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

مقامی لوگوں نے کہا کہ ہماری پاس بنیادی سہولیات کا کافی فقدان تھا اور نہ ہمارے پاس سڑک، بجلی، پانی تھا لیکن ارفان حفیظ لون نے ہمارے مسلے حل کیے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پاس گھر بھی نہیں تھا لیکن سرکار، ضلع انتظامیہ بارہمولہ اور بالخصوص ڈی ڈی سی ممبر عرفان نے ہم غریب لوگوں کی کافی مدد کی اور ہم کو امید ہے کہ آنے والے وقت میں اس غریب گاؤں کے تمام مسلے و مسائل حل ہوں گے۔

Last Updated : Jul 6, 2024, 1:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.