ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سرینگر سے نکلنے والا کوڑا کرکٹ صد فیصد ریسائیکلیبل، ایس ایم سی کمشنر - Swachta Pakhwada Campaign

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 1, 2024, 8:32 PM IST

سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے دیگر اضلاع میں بھی دو ہفتے تک جاری رہنی والی سوچھتا پکھواڑے کا افتتاح کیا گیا۔ ینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے جمعرات کو اس صفائی مہم کا آغاز کیا۔

سرینگر سے نکلنا والا کوڑا کرکٹ صد فیصد ریسائیکلیبل:ایس ایم سی کمشنر
سرینگر سے نکلنا والا کوڑا کرکٹ صد فیصد ریسائیکلیبل:ایس ایم سی کمشنر (etv bharat)

سرینگر : ڈاکٹر اویس احمد نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ اس صفائی مہم میں سرینگر کارپوریشن اہم رول ادا کر رہا ہے۔ ایسے میں سرینگر کے اہم مقامات کے علاوہ سیاحتی مقامات پر بھی صفائی ستھرائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد نہ صرف صاف صفائی عمل میں لانا ہے بلکہ عام لوگوں کو بھی صفائی کی طرف توجہ مرکوز کرانا ہے۔ اس تعلق سے جہاں محکمہ اپنی جانب سے ذمہ داری نبھا رہا ہے وہیں عام لوگو پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے آس پڑوس کو صاف رکھ کر بہترین شہری ہونے کا ثبوت پیش کریں۔

ایس ایم سی کمشنر نے عام لوگوں سے کہا کہ وپ گھروں سے نکلنے والے کوڑا کرکٹ کو الگ الگ رکھے کیا کریں تاکہ بعد اسے ریسائیکل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر نکلنے والا کوڑا کٹ صد فیصد ریسائیکلیبل ہے۔اس لیے اس کوڑا کرکٹ کو ڈیمپنگ سائس پر ڈھیر کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ دوبارہ قابل کار بنانے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارہمولہ میں سوچھتا پکھواڑا مہم کا آغاز -

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تاجر برادری سے بھی کہا کہ وہ اپنے دکانوں میں کوڑے دان رکھیں۔ تاکہ صفائی کرنے والے عملے کو کوڑا کرکٹ جمع کرنے میں آسان ہو۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہم اپنے آس پاس یا شہر کو تبھی صاف رکھ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.