ETV Bharat / jammu-and-kashmir

لوک سبھا انتخابات کے لئے سیکورٹی فورسز تیار - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

Security Forces Ready For Lok Sabha Elections ایس ایس پی پلوامہ پی ڈی نیتیا نے ضلع کے ایک نجی اسکول کی جشن عید پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کیا۔انہوں نے کہاکہ سکیورٹی فورسز لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے لئے سیکورٹی فورسز تیار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 17, 2024, 2:01 PM IST

لوک سبھا انتخابات کے لئے سیکورٹی فورسز تیار

پلوامہ: سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پلوامہ پی ڈی نیتیا نے آج ڈولفن انٹرنیشنل اسکول میں ایک نجی تقریب میں شرکت کی اور بچوں کو کھیلوں کے منسلک کرنے اور فروغ دینے کے لیے نو تعمیر شدہ باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کیا۔ایس ایس پی پلوامہ پی ڈی نیتا نے بعد ازاں اسکول کے زیر اہتمام جشن عید کی تقریبات کے پروگرام میں شرکت کی اور اسکول کے طلباء سے بات چیت کی۔

پی ڈی نیتیا نے کہا کہ ضلع میں تعلیمی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ضلع کے اسکولوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کو اس ماڈل پر عمل کرنا چاہیے جہاں تعلیم اور کھیلوں کی سرگرمیاں ساتھ ساتھ چلنی چاہئیں۔

ضلع میں پارلیمانی انتخابات سے قبل سیکورٹی کی صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے پی ڈی نتیا نے کہا کہ انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے آنے والے انتخابات کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چھٹی کے دنوں میں بھی امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں - Lok Sabha Election

انہوں نے منشیات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا پولیس ضلع بھر میں متحرک ہے اور منشیات کو حتم کرنے کے لئے کام کررہا ہیں۔ انہوں نے والدین سے بھی اپیل کی وہ اس منشیات کو حتم کرنے کے لئے ان کا ساتھ دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.