ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ادھمپور میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن - انٹی ملیٹینٹ آپریشن

Search Operation Udhampur سکیورٹی فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت کے بعد ادھمپور کے کئی علاقوں میں سرچ آپریشن چلایا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی کی گئی۔

search-operation-in-udhampur-villages-after-suspect-movement
Etv Bharatادھمپور میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 1, 2024, 7:46 PM IST

جموں: اُدھمپور ضلع کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مشتبہ نقل و حرکت کو دیکھنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا۔ادھمپور ضلع پولیس نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر اس سرچ آپریشن کی جانکاری دی، تاہم پولس نے بعد میں اپنے آفشیل ٹویٹر ہینڈل سے پوسٹ ڈلیٹ کر دیا۔

search-operation-in-udhampur-villages-after-suspect-movement
ادھمپور میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن
سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع ادھمپور کے مختلف علاقوں کو محاصرہ میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ جموں کشمیر پولیس کے ساتھ جموں کشمیر پولیس کے اسپیشل گروپ کے جوانوں نے اس تلاشی کارروائی میں حصہ لیا۔

یہ مشترکہ آپریشن سکیورٹی فورسز نے بسنت گڑھ، پنچاری، مجلٹا، لٹی، ریہمبل، رام نگر، دودو کے مضافات علاقوں میں چلای۔ اس دوران گھر گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔وہیں سرچ آپریشن سے علاقہ کے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگا۔

سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے تلاشی شروع کی۔

مزید پڑھیں: پلوامہ کے کئی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن

ایس ایس پی ادھمپور جوگندر سنگھ نے بتایا کہ علاقہ میں سرچ آپریشن ایک باقاعدہ مشق کے طور پر چلایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.