ETV Bharat / jammu-and-kashmir

آرکے لائنز نے جیتا ڈی پی ایل کا فائنل - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

RK Lion Lift DPI Tournament At Aripal ضلع پلوامہ کے ترال میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں آری پل کے چک آرکے لائنز نے ڈار کو شکست دے کر خطاب اپنے نام کرلیا۔ فاتح ٹیم کو خصوصی ٹرافی سے نوازا گیا۔

آرکے لائنز نے جیتا ڈی پی ایل کا فاینل
آرکے لائنز نے جیتا ڈی پی ایل کا فاینل
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 25, 2024, 6:29 PM IST

آرکے لائنز نے جیتا ڈی پی ایل کا فاینل

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی بطور مہمان خصوصی جبکہ ڈی او آری پل احمد حسین بطور مہمان زی وقار کے طور موجود رہے۔

فاینل مقابلے میں آر کے لاینز چک کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے خطاب پر قبضہ کیا۔اس موقع پر تماشاییوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جنھوں نے پورے فاینل کے دوران تالیاں بجاکر کھلاڈیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

تورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے ایسے ٹورنامنٹ مستقبل میں بھی منعقد کرانے کا مطالبہ کیا۔کھلاڑیوں نے کہاکہ اسپورٹس ہی واحد ہتھیار ہے جس کی مدد سے نوجوانوں کونشے کی لت سے دور رکھا جاسکتا ہے۔انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھے۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ کی سنینہ گلزار جموں و کشمیر سافٹ بال ٹیم کی قیادت کریں گی

اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے منظور گنائی نے بتایا کہ آری پل علاقے میں کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے ۔ زیادہ سے زیادہ نوجوان کھیل کود کی جانب راغب ہو رہے ہیں۔ہمیں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔وادی میں نشے کی لت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے مزید کام کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.